خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

سلمان حمید

محفلین
10511363_10152096579476082_824635602682289101_n.jpg
اگر میں بھول نہیں رہا تو روم میں کچھ چرچوں میں کھڑکیوں کے اندرونی شیشے بھی کم و بیش ایسے ہی تھے.
 

زیک

مسافر
تقسیم سکوئر سے بس پکڑی اور اورٹاکائے (Ortaköy) روانہ ہو گئے۔ یہ شہر/قصبہ/محلہ باسفورس کے کنارے واقع ہے۔ وہاں کی مسجد neo-baroque سٹائل میں انیسویں صدی میں تعمیر ہوئی۔
1962496_10152101907221082_3881398168365512505_o.jpg
 

زیک

مسافر
Chora Church کو بایزید دوم نے کاریہ مسجد میں بدل دیا۔ اس چرچ میں mosaic کے بہترین نمونے ہیں۔ اب جبکہ یہ ایک تاریخی عمارت ہے تو اسے ریسٹور کیا گیا ہے۔ اس کی کچھ تصاویر:
10301432_10152108288731082_3020205607334987316_n.jpg
 
Top