خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

ابھی ڈیڑھ دن کی تصاویر باقی ہیں۔ اور یہ تو صرف استنبول ہے۔ ترکی کے مزید شہروں کی تصاویر بھی رہتی ہیں۔
"باہر " والے حضرات اور خاص طور پر آپ اور قیصرانی بھائی کی شئیر کی ہوئی تصاویر ضرور دیکھتا ہوں کہ قیصرانی بھائی متجسس ہو کر تصاویر لیتے اور شئیر کرتے ہیں اس لیے ہم بھی ان کے ساتھ ساتھ کچھ نیا ٹئیسٹ کرتے ہیں جبکہ آپ نے جو گھوما پھرا ہوتا ہے وہ شئیر کرتے ہیں اور آپ ماشاءاللہ کافی "گھومتے" پھرتے ہیں :) اس لیے ہمیں کافی کچھ دیکھنے ، سمجھنے اور جاننے کو مل جاتا ہے۔
 
پچھلی تصویر آئی فون سے تھی۔ یہ والی اور اگلی نائکن ڈی 80 سے۔
10445915_10152097131531082_6888919160852961396_n.jpg
فرش پہ ماربل ہے یا پانی
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
استنبول تو سب کا دیکھا بھالا شہر ہے۔ اصل کہانی تو اس کے بعد شروع ہو گی۔
بالکل ! استنبول کی حد تک تو معلومات ملتی ہی رہتی ہیں ، لیکن یہ درست ہے کہ اس کے علاوہ ترکی کے بارے معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
 
زیک

مسافر
"باہر " والے حضرات اور خاص طور پر آپ اور قیصرانی بھائی کی شئیر کی ہوئی تصاویر ضرور دیکھتا ہوں کہ قیصرانی بھائی متجسس ہو کر تصاویر لیتے اور شئیر کرتے ہیں اس لیے ہم بھی ان کے ساتھ ساتھ کچھ نیا ٹئیسٹ کرتے ہیں جبکہ آپ نے جو گھوما پھرا ہوتا ہے وہ شئیر کرتے ہیں اور آپ ماشاءاللہ کافی "گھومتے" پھرتے ہیں :) اس لیے ہمیں کافی کچھ دیکھنے ، سمجھنے اور جاننے کو مل جاتا ہے۔
ہم تو گھومتے ہی رہیں گے جب تک مکمل گھوم نہ جائیں۔
 
زیک

مسافر
جب عثمانیوں نے قسطنطنیہ فتح کیا تو شہر میں موجود 100 کے قریب چرچ عژمانی سلاطین نے مساجد میں بدل دیئے
10537024_10152097213756082_1867971666959426553_n.jpg
 
زیک

مسافر
کہتے ہیں کہ یہ جو پچھلی تصاویر میں آپ نے دیکھا یہ اصل میں رنگ برنگا ہوا کرتا تھا۔ یہ دکھانے کو انہوں نے میوزیم میں ایک ماڈل بنا رکھا تھا:
10339413_10152097231111082_1542028246448044715_o.jpg
 
Top