خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

صائمہ شاہ

محفلین
ایک ہم ہیں جنہوں نے اپنی تاریخی عمارات اور اثاثہ جات کی کوئی دیکھ بھال نہیں کی ریسٹوریشن تو دور کی بات وہاں کوئی دیکھ بھال کرنے والا نہیں
 

زیک

فوٹوگرافر
قسطنطنیہ کے گرد قسطنطین اور پھر تھیوڈوسیئس دوم نے دیوار بنائی۔ یہ تھیوڈوسیئس دوم کی دیوار کا ایک حصہ
10492102_10152108470536082_5963722448396589124_n.jpg
 
Top