ساگر
محفلین
ماشاءاللہ ۔ ۔ خوب عمدہ ذوق۔ ۔ ماشاءاللہمحبت ہے حضور! شایدمختلف اس لیے لگا کہ یہ نوجوانی کے عہد کا شاخسانہ ہے۔ محفل کا رکن بننے سے بھی پہلے کی غزل ہے یہ۔
ماشاءاللہ ۔ ۔ خوب عمدہ ذوق۔ ۔ ماشاءاللہمحبت ہے حضور! شایدمختلف اس لیے لگا کہ یہ نوجوانی کے عہد کا شاخسانہ ہے۔ محفل کا رکن بننے سے بھی پہلے کی غزل ہے یہ۔
بہت شکریہ۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔صبح سویرے اٹھی اور محفل کھولی ۔ آپ کی تین غزلیں پڑھیں ۔۔ایک سے ایک بڑھ کے تھی ۔ ۔۔ماشاءاللہ
شکریہ عزیزمماشاءاللہ ۔ ۔ خوب عمدہ ذوق۔ ۔ ماشاءاللہ
آپ کا کلام پڑھ کے کس کافر کا دل بُرا گزرے گا۔ مجھے بے حد پسند آیا ۔بہت شکریہ۔ ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
صبح صبح میری غزلیں دیکھ لیں، خدا کرے دن اچھا ہی گزرے ورنہ سارا الزام میری غزلوں پر ہی لگے گا۔ (برا دن گزرنے پر محاورہ بولا جاتا ہے نا کہ پتا نہیں صبح کس کا منہ دیکھا تھا)
محبت ہے حضور! شایدمختلف اس لیے لگا کہ یہ نوجوانی کے عہد کا شاخسانہ ہے۔ محفل کا رکن بننے سے بھی پہلے کی غزل ہے یہ۔
خوش آمدید سر سلامت رہیئے خوش رہیئےشکریہ عزیزم
میری غزلوں پر کافروں کے دن تو اچھے ہی گزرتے ہیں، ڈر تو مومنین کے دنوں کا ہی ہوتا ہے۔آپ کا کلام پڑھ کے کس کافر کا دل بُرا گزرے گا۔ مجھے بے حد پسند آیا ۔
بالکل جی جوان اک دم جی چشم بد دورتو کیا آپ بھی اپنے آپ کو اب نوجواں نہیں کہیں گے ؟ فاتح بھائی تصویر میں تو بالکل نوجواںمعلوم ہوتے ہیں۔
میری غزلوں پر کافروں کے دن تو اچھے ہی گزرتے ہیں، ڈر تو مومنین کے دنوں کا ہی ہوتا ہے۔
جوانی اور نوجوانی کے جو قاعدے آپ نے سید عاطف علی بھائی کو سمجھائے ہیں اس کے بعد تو مجھے یقین ہو چلا ہے کہ میں بھی نوجوان ہی ہوں۔تو کیا آپ بھی اپنے آپ کو اب نوجواں نہیں کہیں گے ؟ فاتح بھائی تصویر میں تو بالکل نوجواںمعلوم ہوتے ہیں۔
کیا اس پر "معلوماتی" کی ریٹنگ دی جانی چاہیے؟ہم تو ٹھہرے نرے کافر
بجا فرمایا آپ نے۔مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
یہ شعر ردیف کے اعتبار سے سب سے مختلف ہے، اچھا ہے۔
یعنی ہر شعر میں "میرے ساتھ" سے مراد "میرے ہمراہ" "ساتھ ساتھ" رہی
جیسے
چاند، کرنوں کی رائگانی کا
کر رہا تھا حساب میرے ساتھ
یعنی چاند بھی حساب کر رہا تھا میں بھی کر رہا تھا۔
بر سرِ نوکِ خارِ جاں فاتح
جل رہا تھا گلاب میرے ساتھ
یعنی گلاب بھی جل رہا تھا میں بھی جل رہا تھا۔
مگر اس شعر میں یوں کہ،
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
یعنی شباب مجھ سے لڑ رہا تھا۔
یہ ایک اور رخ سے بات کی ۔
بجا فرمایا آپ نے۔
ویسے ایک عجیب بات ہے کہ نقادوں کو پڑھیں تو اس معاملے میں معاملہ ہی مختلف ہے کہ کچھ نقاد ردیف میں معنوی اختلاف کو عیب مانتے ہیں اور کچھ حسن۔ اور جو عیب مانتے ہیں وہ بھی میر و غالب وغیرہ کے ہاں اسے حسن کہہ دیتے ہیں اور مجھ جیسوں کے ہاں آئے تو عیب۔
جوانی اور نوجوانی کے جو قاعدے آپ نے سید عاطف علی بھائی کو سمجھائے ہیں اس کے بعد تو مجھے یقین ہو چلا ہے کہ میں بھی نوجوان ہی ہوں۔
آپ کے مراسلے میں یقین کی تکرار خوبصورت ہے۔جب تک آپ کو اس بات پر یقین رہے گا کہ آپ جوان ہیں یقین کیجئے آپ بوڑھے نہیں ہو سکتے ۔
کیا اس پر "معلوماتی" کی ریٹنگ دی جانی چاہیے؟
ہم نے بھی یونہی مذاق میں کہا تھا مقصود اس سے قطع محبت نہیں مجھےکافر محاورتا بولا تھا ۔۔ آپ کا حُسن کرشمہ ساز جو چاہے
سراسر محبت ہے آپ کی۔فاتح بھائی، میں اس سلسلے میں اپنے ذاتی عقائد رکھتا ہوں، مجھے یہ بالکل عیب نہیں لگتا بلکہ میں اسے ایک طرح حُسن تسلیم کرتاہوں، اور اس سے ہٹ کر بھی (چھوٹا منہ بڑی بات) بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن میں خاکسار اپنے اصول رکھتا ہے ۔ خیر یہ موضوع نہیں ہے۔ ویسے ایک موضوع پر آپ سے رائے درکار ہے ، بلکہ ایک نیا دھاگا شروع کرتا ہوں ۔