سعیدالرحمن سعید
معطل
واہ گرو جی ۔ کیا کرو ہو کرشمہ سازی ہے
اصل کرشمہ تو آپ کی نظر کا ہے۔واہ گرو جی ۔ کیا کرو ہو کرشمہ سازی ہے
بہت شکریہ داد پر بھی اور نیک تمناؤں پر بھیبہت خوب فاتح بھائی مزا آگیا
خوش رہیں
شکریہ شکریہواہ واہ واہ بہت اچھی شاعری ہے
شکریہ فراز، جیتے رہوواہ واہ کیا ہی خوب کلام استاد محترم کا
حاصل غزل شعر ہے یہ
۔
۔
مفلسی، بے کسی، ضعیفی پر
لڑ رہا تھا شباب میرے ساتھ
چاند، کرنوں کی رائگانی کا
کر رہا تھا حساب میرے ساتھ
واہ !ایک کچے گھڑے کی آنکھوں میں
رو رہا تھا چناب میرے ساتھ