ماوراء نے کہا:میں نے برسات میں جلتے ہوئے گھر دیکھا ہے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
تصحیح کا شکریہ وارث۔ میں نے تو نیٹ پر ہی کہیں پڑھا تھا۔ اور ایسے ہی اس کو پڑھا تھا، جیسا لکھا ہے۔محمد وارث نے کہا:ماوراء نے کہا:میں نے برسات میں جلتے ہوئے گھر دیکھا ہے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
السلام علیکم، میں نے یہ شعر کلیات فراز، “درد آشوب" مطبوع ماورا پبلشرز، لاہور میں اسطرح دیکھا ہے:
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
اور غلام علی نے بھی ایسے ہی گایا ہے۔
والسلام