ماشاء اللہ سارے ہی افلاطون ہیں ! اتنی وضاحت کے بعد بھی "والیاں" کیوں ؟ "والیاں" کیوں ؟ کی رٹ لگا رکھی ہے ۔۔۔
محترمین جس نوعیت کا سوال تھا اسی طرح کا جواب دیا گیا ہے ۔۔۔ آپ اچھائیوں کا پوچھ لیں وہ بھی بتا دیں گے۔۔۔
اب اس بات پر مزید کوئی کچھ نہ کہے ، کہ اگر میرا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تو پھرآپ کی ذات میں "گستاخی" بھی ہو سکتی ہے۔۔۔
وسلام
اوراگر لڑکیاں یہی کام کرے تو .........................؟؟؟
جو لڑکے خوامخواہ فری ہونے کی کوشش کرتے ہیں مجھے سخت زہر لگتے ہیں۔۔۔ آپ کسی اور سے بات کر رہے ہوں اور وہ خوامخواہ بیچ میں کمنٹس دینے لگیں باوجود اس کے کہ نہ آپ ان کو جانتے، نہ وہ آپ سے واقف۔۔ افففف۔۔۔ میرا بس نہیں چلتا کیا کردوں میں ایسے لڑکوں کو۔۔۔ !!!
یہ تو میرے سوال کا جواب نہ ہوالڑکیوں میں تو شاید ہی کوئی ہو جو ایسے کرتی ہو۔۔۔
کرنا کیا ہے قتل کر دیں اس کو، سر پھاڑ دیں یا ٹانگ وانگ توڑ دیں۔ ہسپتال نزدیک ہی ہے ناں۔
یہ تو میرے سوال کا جواب نہ ہوا
میرا شمار تو "ان لڑکوں" میں نہیں ہوتا نہجو لڑکے خوامخواہ فری ہونے کی کوشش کرتے ہیں مجھے سخت زہر لگتے ہیں۔۔۔ آپ کسی اور سے بات کر رہے ہوں اور وہ خوامخواہ بیچ میں کمنٹس دینے لگیں باوجود اس کے کہ نہ آپ ان کو جانتے، نہ وہ آپ سے واقف۔۔ افففف۔۔۔ میرا بس نہیں چلتا کیا کردوں میں ایسے لڑکوں کو۔۔۔ !!!
دل تو میرا بھی یہی کرتا ہے کہ قتل کر دوں۔۔۔۔
ہسپتال میں ہی ہوں اس وقت تو۔۔۔
لڑکیوں کی ناپسندیدہ عادتوں میں یہ عادت بھی شامل شمار کرلی گئی ہے ۔ایسا کوئی لڑکی میرے ساتھ کرے تو مجھے 'اتنا' برا نہیں لگے گا۔۔۔
اگر حضرات کے ساتھ کرے تو انہیں ہی پتہ ہوگا کہ کیسا لگتا ہے۔۔ میں کیا کہہ سکتی ہوں اس بارے میں۔۔۔
میرا شمار تو "ان لڑکوں" میں نہیں ہوتا نہ
وسلام
ہسپتال والوں کے پاس قتل کا لائنسس جو ہوتا ہے
وسلام
لڑکیوں کی ناپسندیدہ عادتوں میں یہ عادت بھی شامل شمار کرلی گئی ہے ۔
اب لڑکیوں کی ناپسندیدہ عادتوں کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئی ہے ۔
لیب والوں کے پاس نہیں ہوتا ناں۔۔۔