زین
لائبریرین
یہ بات بھی ناپسندیدہ عادتوں میں شمار ہو گئکرتے رہیں۔۔۔ فکر کس کو ہے !
یہ بات بھی ناپسندیدہ عادتوں میں شمار ہو گئکرتے رہیں۔۔۔ فکر کس کو ہے !
یعنی جواب "ہاں" میں ہے
وسلام
یہ بات بھی ناپسندیدہ عادتوں میں شمار ہو گئ
میرا شمار تو "ان لڑکوں" میں نہیں ہوتا نہ
وسلام
یہ آپ آج اتنی صفایئاں کیوں دے رہے ہیں جی
ارے ارے ارے ارے ارےا رے ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارےا رے ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارےا رے ارے ارے ارے ارے ارے ارے ارےا رے ارے ارے مجھے اس دھاگے کی خبر کیوں کسی نے نہیں دی ............میری نظروں سے یہ بچ کیسے گیا.......
چلے اچھا ہوا لڑکیوں کے "دشمن "کو خبر ہو ہی گئی
صفائی نصف ایمان ہے نا!یہ آپ آج اتنی صفایئاں کیوں دے رہے ہیں جی
ہمارا کورٹ مارشل ممکن نہیں !ڈر گئے ہوں گے کہیں تم ان کا کورٹ مارشل ہی نہ کر دو۔
شہزادے کن کی باتوں میں آ رہے ہو !کیا یہ سچ ہے طالوت بھائی !!!
جی ہاں ایک ہفتے سے ! آج آخری دن تھا !شاید ہفتہ صفائی منا رہے ہیں۔۔۔
نہیں بھائی میں تو صرف واضح کرنا چاہتاتھا سب پر کہ ایسا نہیں ہےشہزادے کن کی باتوں میں آ رہے ہو !
ا س معاملے میں وہ جواب نہیں دینگی۔