خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

زین

لائبریرین
لاجواب نہیں ہوتے کبھی۔۔۔۔ویسے

اللہ نے عورت کو مرد کی پیشانی سے نہیں بنایا کہو ہ مرد پر حکومت کرے نا ہی اسے مرد کے پاؤں سے پیدا کیا کہ اس کی غلامی کرے۔۔۔اللہ نے عورت کو مرد کی پسلی سے پیدا کیا تاکہ ہمیشہ اس کے دل کے قریب ہو

توبہ کتنا بولتے ہیں‌لڑکیوں‌کے خلاف اففففففففف
توبہ توبہ زیادہ ہم بولتے ہیں‌یا لڑکیاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
طالوت

محفلین
اللہ نے عورت کو مرد کی پسلی سے پیدا کیا تاکہ ہمیشہ اس کے دل کے قریب ہو
تو کیا مرد کی ایک پسلی کم ہوتی ہے ؟ اگر ہوتی ہے تو کیا ضروری ہے کہ اس سے عورت کو پیدا کیا گیا ہو ؟
دل کے قریب ہونے کے لیئے پسلی سے پیدائش تو ضروری نہیں ! یہ تو ایک فطری بات ہے جو آج تک غلط ثابت نہیں ہوئی ۔۔
وسلام
 
طالوت

محفلین
جی بہت کروائے تھے مہدی اے مانجی سے پسلیوں کے اور لے لے کر پھرے تھے ، لیاقت نیشنل ، جناح ، سول ، شوکت عمر ہسپتال وغیرہ
اس وقت خیال ہی نہیں آیا ورنہ آج یہ کنفیوژن نہ ہوتی !
وسلام
 
ابوشامل

محفلین
دل کے قریب ہونے کے لیئے پسلی سے پیدائش تو ضروری نہیں ! یہ تو ایک فطری بات ہے جو آج تک غلط ثابت نہیں ہوئی ۔۔
کافی عرصہ پہلے دوران گفتگو میرے ایک دوست نے شادی کی خواہش کا اظہار کیا، ہم نے کہا کہ شادی ضروری ہے؟ تو ان کا جواب بہت اعلٰی تھا کہ "حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں بھی تنہائی کا احساس تھا، ہم اس خانہ خراب دنیا میں اکیلے کہاں گزار پائیں گے؟" :)
 
جیا راؤ

کبھی کبھی بولتے ہیں۔۔۔ اچھا بولتے ہیں۔۔۔ :grin::grin::hatoff:
 
طالوت

محفلین
جی ہاں خالی تو ہوگی اگر ٹینکی ہو ۔۔۔اگر ٹینک ہو اور پانی بھی براہ راست منگلا ڈیم سے آتا ہو تو امید ہے ایسا نہیں ہو گا:)
وسلام
 
ابوشامل

محفلین
جی ہاں خالی تو ہوگی اگر ٹینکی ہو ۔۔۔اگر ٹینک ہو اور پانی بھی براہ راست منگلا ڈیم سے آتا ہو تو امید ہے ایسا نہیں ہو گا:)
ابھی تو شاید نہ ہو لیکن بھارت کے ڈیم و بیراج بنانے کے بعد شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟

ویسے جن کا پانی کوٹری بیراج سے آتا ہو ان کا کیا ہوگا؟
 
Top