خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

ابوشامل

محفلین
زینب! بھاگے نہیں دراصل خاموش رہ کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ جیا کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ مرد زیادہ بولتے ہیں۔ آئی سمجھ شریف میں؟
 
طالوت

اس کی " سمجھ " ہو گی تو آئے گی ناں۔
مجھے کچھ کہنے کی ضرورت ہے بھلا ؟
وسلام
 
آبی ٹوکول

محفلین
اس جملے کا بھی ایک بینر بنوا لیا جائے تاکہ اسے پڑھ کر محفل کے باقی 'حضرات' بھی کچھ سیکھیں۔۔۔ :):):grin:
ہاں واقعی یہ جملہ حضرات کہ ہی کام کا ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ دماغ اور دماغیات کہ جملہ حقوق تو فقط حضرات کہ لیے وقف ہیں بچیں خواتین محفل تو وہ اس دماغ نام کی نعمت سے ہی محروم ہیں تو یہ جملہ انکے کس کام کا؟:mrgreen:
 
جیا راؤ

محفلین
زینب! بھاگے نہیں دراصل خاموش رہ کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ جیا کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ مرد زیادہ بولتے ہیں۔ آئی سمجھ شریف میں؟

مگر آپ تو خاموشی توڑ کر شکست تسلیم کر چکے تھے۔۔۔ :)
سب حضرات اپنی باتوں سے مکرتے نظر آ رہے ہیں۔۔۔۔ پھر ہم کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی۔۔۔ :grin::grin:
 
جیا راؤ

محفلین
ہاں واقعی یہ جملہ حضرات کہ ہی کام کا ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ دماغ اور دماغیات کہ جملہ حقوق تو فقط حضرات کہ لیے وقف ہیں بچیں خواتین محفل تو وہ اس دماغ نام کی نعمت سے ہی محروم ہیں تو یہ جملہ انکے کس کام کا؟:mrgreen:

خواتین کے 'دماغ' کو چیلنج نہ کیا جائے۔۔۔۔
طالوت جی 'لڑکوں کی واپسی' والے دھاگے کا لنک لائیے گا۔۔۔۔ :grin:
 
زین

لائبریرین
خواتین کے 'دماغ' کو چیلنج نہ کیا جائے۔۔۔۔
طالوت جی 'لڑکوں کی واپسی' والے دھاگے کا لنک لائیے گا۔۔۔۔ :grin:
ادھر بھی خواتین کی محتاجی نظرآتی ہے دھاگے کالنک تک خود تلاش نہیں کرسکتیں :laugh::laugh::laugh:
ہنسنے کی بات تھی۔۔۔ ؟ :rolleyes:
:laugh::laugh::laugh::laugh:
 
Top