جیا راؤ
محفلین
محترمہ یہ 'حضرات' پر ہی اتنا زور کیوں؟
کیونکہ وہ زیادہ بولتے ہیں۔۔۔
محترمہ یہ 'حضرات' پر ہی اتنا زور کیوں؟
اس کا مطلب ہے میں خاموش ہو جاؤں تاکہ آپ کا یہ مفروضہ غلط ہو جائے۔ لیں جی "میں چپ، میں خاموش"کیونکہ وہ زیادہ بولتے ہیں۔۔۔
وارڈ نمبر "9" کوٹری بیراج والوں کے لیے ہے ۔۔۔
وسلام
واہ اس شعر نے تو خاموشی توڑنے پر مجبور کر دیاخاموش ہوں تو مجھے رہنے دے خاموش یہاں
گلہ نہ کر کہ وضاحت سے بات بڑھتی ہے
واہ اس شعر نے تو خاموشی توڑنے پر مجبور کر دیا
شکست تسلیم کر لی۔ اور کچھ ؟؟؟پس ثابت ہوا حضرات کبھی خاموش نہیں رہ سکتے۔۔۔
شکست تسلیم کر لی۔ اور کچھ ؟؟؟
میرا خیال ہے ابو شامل نے خواتین کے لیے کہا تھا
اور ویسے بھی کسی ایک فرد کا فیصلہ پوری قوم پر لاگو نہیں کیا جا سکتا کیوں زمانہ جمہوریت ہے
وسلام
یہ دماغ پانی کی ایک ٹنکی کی طرح ہے اور منہ نلکے کی مانند۔ اگر نلکا ہر وقت کھلا رہے گا تو ٹنکی خالی ہو جائے گی۔
جی ہاں خالی تو ہوگی اگر ٹینکی ہو ۔۔۔اگر ٹینک ہو اور پانی بھی براہ راست منگلا ڈیم سے آتا ہو تو امید ہے ایسا نہیں ہو گا
وسلام
محترمہ یہ 'حضرات' پر ہی اتنا زور کیوں؟
اس کا مطلب ہے میں خاموش ہو جاؤں تاکہ آپ کا یہ مفروضہ غلط ہو جائے۔ لیں جی "میں چپ، میں خاموش"
شکست تسلیم کر لی۔ اور کچھ ؟؟؟