زین
لائبریرین
اجی چھوڑیئے مزاقاں نہ کریئے جو چیز سرے سے ہے ہی نہیں اس کو کاہے کا چیلنج
اجی چھوڑیئے مزاقاں نہ کریئے جو چیز سرے سے ہے ہی نہیں اس کو کاہے کا چیلنج
لنک تو آ جائے گا مگر یاد رکھیے گا اب کی بار نہ تو کوئی غدار ہے اور نہ آپ لوگ کسی کو "جذباتی بلیک میل" کر سکیں گی ۔۔۔ کیونکہ لڑکے جاگ گئے ہیں اور پھر مشرف بھی تو نہیں رہا نہخواتین کے 'دماغ' کو چیلنج نہ کیا جائے۔۔۔۔
طالوت جی 'لڑکوں کی واپسی' والے دھاگے کا لنک لائیے گا۔۔۔۔
اس بات سے بھی ظاہر ہے کہ لڑکیوں میں سرے سے دماغ نام کی کوئی چیز نہیںہوتیواقعی میں جو چیز سرے سے لڑکونکے پاس ہے نہین اسے کیا چیلنج
واقعی میں جو چیز سرے سے لڑکونکے پاس ہے نہین اسے کیا چیلنج
عقل مندینہیں ہم ہر اس بات کو جو ہمارے خلاف ہو اپنے حق میں موڑ لیتی ہیں اسے ہی عقلمندی کہتے ہیں
اے تے ہُن تُسی گُصہ کر گئے او
عقل مندی
یہ عقل مندی کونسی "عقل منڈی"سے خرید لائی ہو
او چل رہن دے ہُنغصہ کرن والی گل جو سی
تبھی تو آپ نے آپنا وی ککھ نہیں چھڈاٹھیک ہے جی رہن دتا۔۔۔ویسے میں کج رہن نیئ دیندی
ایسا کوئی لڑکی میرے ساتھ کرے تو مجھے 'اتنا' برا نہیں لگے گا۔۔۔
اگر حضرات کے ساتھ کرے تو انہیں ہی پتہ ہوگا کہ کیسا لگتا ہے۔۔ میں کیا کہہ سکتی ہوں اس بارے میں۔۔۔
مردوں نے خواتین کے بارے میں اور خواتین نے مردوں کے بارے میں بتانا ہے مگر یہاں تو گنگا ہی الٹی بہہ رہی ہے ۔۔۔
خواتین میں ، نخرے کرنے والیاں ، اترانے والیاں ، جھوٹیاں ، چونے کی کوچی منہ پر ہر وقت پھیرے رہنے والیاں ، شوخ رنگ کی لپ اسٹک لگانے والیاں ، بجنے والے زیورات پہننے والیاں ، چغلی کھانے والیاں ادھر کی ادھر لگانے والیاں ، شک کرنے والیاں ، بات کا بتنگڑ بنانے والیاں ، ٹرٹر کرنے والیاں اور بےجا بےہودہ فیشن کر والیاں سخت ناپسند ہیں
وسلام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو پہلے صرف دانت تھے اب آنکھیں بھی ابل پڑیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایکسرے کروا کر دیکھ لیں ناں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو لڑکے خوامخواہ فری ہونے کی کوشش کرتے ہیں مجھے سخت زہر لگتے ہیں۔۔۔ آپ کسی اور سے بات کر رہے ہوں اور وہ خوامخواہ بیچ میں کمنٹس دینے لگیں باوجود اس کے کہ نہ آپ ان کو جانتے، نہ وہ آپ سے واقف۔۔ افففف۔۔۔ میرا بس نہیں چلتا کیا کردوں میں ایسے لڑکوں کو۔۔۔ !!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا جواب پڑھ کے تو لگتا ہے کہ ان ۔۔""۔والیاں"" پے اپ نے کافی ریسرچ کی ہے
مجھے تو اج تک ایسی کوئی خاتوں نہیں دکھی جو بری لگی ہو
لڑکے سب کے سب بس ایویں ہی ہوتے ہیں۔