زیک
مسافر
واقعی گاڑی اور خاتون میں کوئی فرق نہیں۔
گاڑی کو غلاف اس لئے چڑھایا ہوا ہے کہ موسم کے اثرات سے بچایا جائے
پاکستان میں تو ٹی وی کے ریموٹ کنٹرول کو تک پردہ کرایا جاتا ہے
پھر یہ رونا کیسا۔۔
پس نوشت؛ ویسے کافی ترقی ہوئی ہے عورت کی کہ لالی پاپ کی بجائے کار سے موازنہ کیا جا رہا ہے