شعیب صفدر
محفلین
دہشت گردی کے الزام کے لئے صرف تیل کا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔قدیر احمد نے کہا:اوئے دھماکہ؟
آپ پر دہشت گردی کا الزام لگ سکتا ہے ۔ دھیان کیجیے اگر آپ کے پاس تیل ہوا تو امریکہ آپ پر حملہ کر دے گا
دہشت گردی کے الزام کے لئے صرف تیل کا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔قدیر احمد نے کہا:اوئے دھماکہ؟
آپ پر دہشت گردی کا الزام لگ سکتا ہے ۔ دھیان کیجیے اگر آپ کے پاس تیل ہوا تو امریکہ آپ پر حملہ کر دے گا
shoiab safdar نے کہا:دہشت گردی کے الزام کے لئے صرف تیل کا ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔۔قدیر احمد نے کہا:اوئے دھماکہ؟
آپ پر دہشت گردی کا الزام لگ سکتا ہے ۔ دھیان کیجیے اگر آپ کے پاس تیل ہوا تو امریکہ آپ پر حملہ کر دے گا
افتخار راجہ نے کہا:boche. نے کہا:نیھں ابھی تک مجھے اردو ٹیھک لکھنہ نیھں آرھی، کوشسش تو کرتی ھوں مگر نیھں کچھ ورڈز لکیھ پاتی اور غلطیاں ھوجاتیں ھیں ، مجھے آپ یہ بتاے کہ جب مجھے اردو میں ALLAH ' لکیھنہ ھو تو مجھے لکیھنا نیھں آتا ، نیھں یہ نہ سمجھے گا مجھے لکھنا ھی نیھں آتا کاپی ،پن سے لیکھ لیتی ھوں ، مجھ سے یھاں اس اردو میں لکھنا نیھں آرھا شاید مجھے اپنے الف ،ب
میں بھول ھوجاتی ھے ، الھ تک آگے کونسا لفظ لگنا ھے ؟ میں الف،بے بھول گئی ھوں،
اردو میں اللہ لکھنے کو “آپ ا ل ل ہ یعنی a l l o کے بٹن ٹائیپ کریں اور انشاءاللہ “ آپ کی تحریر میں اللہ کا لفظ آئے گا“ یاد رہے ہ کےلئے o اور ھ کےلئے h کو ٹائیپ کرنا چاہیے ورنہ بی ایس بی کے پر امجد شیخ کے اردو پیڈ میں جائیے اور ماؤس کے ذریعے پوائنٹر کو جس لفظ پر لے کر جائیں گی اس سے متعلقہ ٹائیپ کا بٹن ظاہر ہوجائے گا۔ دونوں بلکل معمولی سے فرق کے ساتھ ایک ہی طرح کام کرتے ہیں۔ وسلام
افتخار راجہ نے کہا:سرسوں کا تیل مالش کےلئے استعمال ہوتا ہے اور امریکہ بہادر کہہ سکتا کہ اس سے دہشت گرد جان بنائیں گے اور کل کلاں پنگا ڈالیں گے۔
ادھر اٹلی میں گھر سے چونا، بجلی کی تاریں اور ایک نقشہ برآمد ہونے پر کوئی بیس پاکستانیوں کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا تھا، یہ الگ بات ہےکو کوئی ایک سال بعد انکو چپکے سے چھوڑدیا، بعد میں ان سے ایک کے ساتھ میرے ملاقات ہوئی تو اس نے بتایا کہ ادھر مکان کچھ سفیدی اور مرمت وغیرہ کےلئے یہ اشیاء موجود تھیں۔
Mawra نے کہا:میں ہوں نا۔۔۔!!!
Mawra نے کہا:جتنا ہلا گلا میں کرتی ہوں۔۔۔کیا اس بھی زیادہ ہونا چاہیے۔۔
Mawra نے کہا:اچھا۔۔۔تو کیا آپ کا ہلا گلا بھی کم ہے۔۔۔