خواجہ اور ڈڈو (تاریخ کے جھروکوں سے)

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بس اب ہم احتراماً خاموش ہیں :)

دورہ یورپ سعود بھائی اور وہ بھی حالیہ، بہت خوشی ہوئی جان کر، کیا آپ نے اس کی رُوداد قلمبند کی ہے؟
 
بس اب ہم احتراماً خاموش ہیں :)
لوگوں کے پاس کتنے خوبصورت بہانے ہوتے ہیں۔ :) :) :)
دورہ یورپ سعود بھائی اور وہ بھی حالیہ، بہت خوشی ہوئی جان کر، کیا آپ نے اس کی رُوداد قلمبند کی ہے؟
ہم نے روداد دورہ یوروپ نصف آخر قلمبند کی ہے اور نصف اول ہماری کولیگ نے جس کا ربط ہماری روداد میں مل جائے گا۔ :) :) :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ذوالقرنین بھائی، بہت دنوں بعد آپ کی تحریر پڑھی، بہت اچھا لگا۔ ویسے اگر تحریر اس درجہ سنجیدگی نہ لیے ہوئے ہوتی تو میں ضرور اس پر کوئی جارحانہ مقدمہ لکھ ڈالنا تھا :)
بس کیا کریں۔۔۔ سنجیدہ لکھنے کی عادت ہوگئی ہے۔۔۔ :p
 
Top