خواجہ سراؤں کے لیئے باقاعدہ جابز

شہزاد وحید

محفلین
آج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ پر نئی آنے والی جابز دیکھ رہا تو Gender میں میل، فی میل کے شی میل دیکھ ذرا سی حیرت ہوئی۔ عمر کی حد پینتیس سال تک رکھی گئی ہے یعنی پینتیس سال تک کا ہجڑا اس جاب کے لیئے اپلائی کر سکتا ہے۔ ایک طرح سے یہ خوش آئیند بات ہے کہ حکومتی سطح پر ان لوگوں کے حققوق تسلیم کیئے جا رہے ہیں۔ لیکن جس طرح معزوروں، مینارٹیز وغیرہ کے لیئے کوٹا ہوتا ویسے ان لوگوں کے لیئے بھی ہونا چاہیئے تھا کیونکہ یہ لوگ تنگ نظر معاشرے کی وجہ سے زیادہ تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔

کوڈ:
http://ppsc.gop.pk/Adds/AD052013.htm
 
سید ذیشان

محفلین
بہت اچھا اقدام ہے۔ پاکستان میں ہرمافروڈائٹ ہونا ایک طرح سے سیکس ورکر کے ٹھپے کے برابر ہے۔ اگر معاشرے میں ان کو باعزت روزگار مل سکے تو اس سے اچھی بات اور کوئی نہیں ہے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
لفظ ہیجڑا بذات خود ایک تحقیر ہے۔ ان کے لئے لفظ خواجہ سرا کا استعمال بہتر رہے گا
اوہ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔ دراصل میرے ذہن میں نہیں آرہا تھا۔ پنجابی میں کھُسرا اور اردو میں ہجڑا ہی آرہے تھے ذہن میں۔ لیکن یہ بھی لگ رہا تھا کہ الفاظ مذاق کے طور پر استعمال کیئے جاتے ہیں۔
 
پردیسی

محفلین
دیکھا جائے تو خواجہ سرا ایک مظلوم اور معصوم سی مخلوق ہے۔ان کے ساتھ عام انسانوں سے زیادہ ہمدردی سے پیش آنا چاہئے ۔میرا تو کچھ دوستوں کو مشورہ ہے کہ آپ خود بھی کوشش کریں کہ اگر آپ کے گھر میں کسی نوکرانی یا نوکر کی جاب خالی ہو تو وہاں کسی خواجہ سرا کو ترجیح دیں ۔ اس سے آپ کے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔۔۔ بلکہ ہو سکتے ہیں۔۔۔ مثلاً،
گھر میں اگر بچیاں ہیں تو خواجہ سرا کے ساتھ ان کو اکیلا چھوڑنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔۔۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ کبوتر کی طرح خواجہ سرا ؤں کا بھی پیغام رسانی میں کوئی ثانی نہیں ۔
آپ اگر تھکے ہوئے ہیں تو تھکاوٹ دور کرنے کے لئے ان سے بہتر کوئی چنپی چانٹی نہیں کر سکتا
اگر آپ کی بیوی اپنے میکے گئی ہوئی ہے تو تمام خدمت کی ذمہ داری یہ احسن طریقے سے نبھا سکتے ہیں ۔۔۔ مثلاً کھانا پکانا،کپڑے وغیرہ دھونا،صفائی ستھرائی اور نہانا دھونا وغیرہ
اگر آپ کنوارے ہیں تو آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کے گھر ایک خواجہ سرا ملازم ہے۔۔اسے آپ پیار محبت سے جیسے جی چاہیں رکھیں ۔ٹو ان ون رکھیں یا تھری ان ون۔۔یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے وہ آپ کو کبھی بھی دکھ نہیں دے گا بلکہ آپ کے محلے والے بھی آپ سے ہمیشہ خوش رہیں گے اور آپ کو آتے جاتے سلاماں کیا کریں گے
 
عسکری

معطل
دیکھا جائے تو خواجہ سرا ایک مظلوم اور معصوم سی مخلوق ہے۔ان کے ساتھ عام انسانوں سے زیادہ ہمدردی سے پیش آنا چاہئے ۔میرا تو کچھ دوستوں کو مشورہ ہے کہ آپ خود بھی کوشش کریں کہ اگر آپ کے گھر میں کسی نوکرانی یا نوکر کی جاب خالی ہو تو وہاں کسی خواجہ سرا کو ترجیح دیں ۔ اس سے آپ کے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔۔۔ بلکہ ہو سکتے ہیں۔۔۔ مثلاً،
گھر میں اگر بچیاں ہیں تو خواجہ سرا کے ساتھ ان کو اکیلا چھوڑنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔۔ ۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ کبوتر کی طرح خواجہ سرا ؤں کا بھی پیغام رسانی میں کوئی ثانی نہیں ۔
آپ اگر تھکے ہوئے ہیں تو تھکاوٹ دور کرنے کے لئے ان سے بہتر کوئی چنپی چانٹی نہیں کر سکتا
اگر آپ کی بیوی اپنے میکے گئی ہوئی ہے تو تمام خدمت کی ذمہ داری یہ احسن طریقے سے نبھا سکتے ہیں ۔۔۔ مثلاً کھانا پکانا،کپڑے وغیرہ دھونا،صفائی ستھرائی اور نہانا دھونا وغیرہ
اگر آپ کنوارے ہیں تو آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کے گھر ایک خواجہ سرا ملازم ہے۔۔اسے آپ پیار محبت سے جیسے جی چاہیں رکھیں ۔ٹو ان ون رکھیں یا تھری ان ون۔۔یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے وہ آپ کو کبھی بھی دکھ نہیں دے گا بلکہ آپ کے محلے والے بھی آپ سے ہمیشہ خوش رہیں گے اور آپ کو آتے جاتے سلاماں کیا کریں گے
ان مشوروں پر سیرسلی غور کیا جائے گا اگلی سٹاف میٹنگ میں
 
پردیسی

محفلین
ان مشوروں پر سیرسلی غور کیا جائے گا اگلی سٹاف میٹنگ میں
ضرور کیجئے گا ۔۔۔ ویسے مذاق برطرف ۔۔ گھر میں مرد یا عورت کی بجائے خواجہ سرا ہی ملازم ہونا چاہئے ۔۔۔۔ میرا بھی آپ کو یہی مشورہ ہے کہ شادی کے بعد آپ بھی گھر میں خواجہ سرا ہی ملازم رکھئے گا۔۔
آپ دیکھ لیجئے جتنے شاہی دربار تھے وہ اپنے زنان خانوں میں زیادہ تر خواجہ سراؤں کو ہی ملازم رکھا کرتے تھے ۔
 
عسکری

معطل
ضرور کیجئے گا ۔۔۔ ویسے مذاق برطرف ۔۔ گھر میں مرد یا عورت کی بجائے خواجہ سرا ہی ملازم ہونا چاہئے ۔۔۔ ۔ میرا بھی آپ کو یہی مشورہ ہے کہ شادی کے بعد آپ بھی گھر میں خواجہ سرا ہی ملازم رکھئے گا۔۔
آپ دیکھ لیجئے جتنے شاہی دربار تھے وہ اپنے زنان خانوں میں زیادہ تر خواجہ سراؤں کو ہی ملازم رکھا کرتے تھے ۔
ہم تو خود نوکر ہیں سرکار ہماری اتنی اوقات کہاں کہ گھر مین نوکر رکھیں
 
قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی یہ آپ نے بہت اچھا کیا ہے ۔۔۔ گوگل پر سرچ کرتے کرتے کوئی خواجہ سرا یہاں آ گیا ایک تو وہ آپ کو دعائیں دے گا دوسرا یہاں بہت سے محفلین کا بھی بھلا ہونے کی امید ہے
محفلین کا بھلا تو آپ کے مشوروں سے ہوگا :rollingonthefloor: کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ خواجہ سرا اتنے Multipurpose بھی ہو سکتے ہیں :)
 
پردیسی

محفلین
محفلین کا بھلا تو آپ کے مشوروں سے ہوگا :rollingonthefloor: کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ خواجہ سرا اتنے Multipurpose بھی ہو سکتے ہیں :)
پاء جی میں حاضر ہوں مفت مشوروں کے لئے ۔۔ ویسے خواجہ سرا ملٹی پرپز سے بھی کچھ زیادہ ہیں ۔۔۔
میرے خیال میں اپنے ساجد بھائی اس سلسلے میں مجھ سے بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں :p
 
سید زبیر

محفلین
میرے خیال میں ان کو باقاعدہ ملازمت دینی چاہئیے ان کے لیے سب سے بہتر جگہ ریڈی یڈ گارمنٹس کی فیکٹریاں ، بیوٹی پارلرز ، اور گھریلو ملازمتیں دی جاسکتی ہیں مگر کیا کریں ہمارے ہاں کچن میں مرد خانساماں اور دفتر میں خاتون سیکرٹری رکھی جاتی ہے اس کی منظق کم از کم میرے تو سمجھ میں نہیں آتی ۔
 
Top