خواہشات کا ستیاناس

محمد امین;764530ہماری خواہش ہے کہ ہم بڑے ہو کر کرکٹر بنیں۔۔۔۔یا کم از کم کمانڈو ہی بن جائیں[/QUOTE نے کہا:
"بڑے" ہونے کی کبھی نہ مکمل ہونے والی شرط تو آپ نے خود لگا لی۔ بفرض محال ایسا ہو بھی جائے تو آپ فلاپ کرکٹر یا زیادہ سے زیادہ گم نام اور کبھی کام نہ آنے والے ریسکیو فورس کے کمانڈو بن جائیں۔ :)

کاش آٹا گوندھ کر چپاتیاں بنانے والی کوئی خود کار مشین مل جائے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
اور بس کا ڈرائیور آپ کے پاس سے ڈرائیو کرتا ہوا گزر جائے۔۔(ہی ہی ہی)

کاششششششش آج سعود بھائی کی میٹنگ کینسل ہو جایے
 
اور بس کا ڈرائیور آپ کے پاس سے ڈرائیو کرتا ہوا گزر جائے۔۔(ہی ہی ہی)

کمبخت آج یہی ہوا۔ :)

کاششششششش آج سعود بھائی کی میٹنگ کینسل ہو جایے

لیکن جب بھیا فری ہوں تو بٹیا رانی کا گھر مہمانوں سے بھر جائے۔ :)

کاش آج کی پارٹی میں پیٹسا کے علاوہ بھی کچھ ہو۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
کمبخت آج یہی ہوا۔ :)



لیکن جب بھیا فری ہوں تو بٹیا رانی کا گھر مہمانوں سے بھر جائے۔ :)

کاش آج کی پارٹی میں پیٹسا کے علاوہ بھی کچھ ہو۔ :)

مگر اس پیٹسا میں زندہ و سالم کیڑے رینگ رہے ہوں۔۔۔۔اے کاش۔۔۔۔۔۔

ہم چاہتے ہیں ہمارے پاس ایک اپاچی ہیلے کوپٹر ہو۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
اور ریاض جاتے ہوئے فیاض جہاز کو اغواء کرلے۔۔۔۔۔مگر ریاض جانا کیوں ہے؟؟

ہمم م م م ۔۔۔۔کاش دنیا میں ہر طرف امن اور پیار ہوجائے اور کشمیر آزاد ہو :grin:
 

محمد امین

لائبریرین
کشمیر کا صدر بننے کا آپ کا بھی خواب پورا نہ ہو۔

کاش ہمارے ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس کو استعمال کرنے کے لئے ایک کار مل جائے۔ :)

ہمیں صدارت یا وزارت سے کوئی دلچسپی نہیں :phbbbbt:

اللہ کرے آپکو کار مل جائے۔۔۔ تاکہ آپ باکار ہوجائیں۔۔۔ ستیاناس نہیں کیا کیوں کہ یہ ایک وِش ہے اپکی۔۔۔ :happy:

کشمیر پھر سے آزاد ہوجائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
نوٹ: کھیل خراب نہ کریں، خواہشات کو جس قدر بد ترین انداز سے تباہ کر سکیں کریں، وضاحتیں اور صفائیاں پیش نہ کریں ورنہ اس کھیل سے دلچسپی کا سامان نکل جائے گا۔ :) :) :)
 

محمد امین

لائبریرین
نوٹ: کھیل خراب نہ کریں، خواہشات کو جس قدر بد ترین انداز سے تباہ کر سکیں کریں، وضاحتیں اور صفائیاں پیش نہ کریں ورنہ اس کھیل سے دلچسپی کا سامان نکل جائے گا۔ :) :) :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اس دفعہ آپ کو ایم ایل اے بننے کا بھی موقع نہ ملے۔ :)

شمشاد بھائی کے سر پر بال اگ آئیں۔ :)
شمشاد بھائی کے سر پر بال اگ آئیں گے تو لوگ چندیا پر ہاتھ کیسے صاف کریں گے؟؟؟ :worried::worried:

ایم ایل اے بھی نہیں بننا۔۔۔۔ہاں زرداری صاحب کی کرم نوازیوں کے طفیل ایک آدھ "شوگر مل" کی ملکیت حاصل ہوجائے تو نسلوں کی زندگی سنور جائے۔۔۔ "کشمیر کی آزادی تک ادھار بند ہے" :tongue:
 
Top