ابن سعید
خادم
لیکن آپ کے گھر انٹرنیٹ غائب ہو جائے!کاش کے ہم کہیں نا جا پائیں گھر میں ہی رہے پائیں
کاش آم بغیر گٹھلیوں کے ہوں!
لیکن آپ کے گھر انٹرنیٹ غائب ہو جائے!کاش کے ہم کہیں نا جا پائیں گھر میں ہی رہے پائیں
ہائے اللہ بھائی ایسا نا کھیںلیکن آپ کے گھر انٹرنیٹ غائب ہو جائے!
کاش آم بغیر گٹھلیوں کے ہوں!
اور راتوں کو آپکو نیند نہ آتی!کاش کے میں یہاں نا آئی ہوتی
اور وہ کبھی نا بھر تینوٹ: تبسم بٹیا جانی، کوئی دل سے ایسا تھوڑی نہ کہا جا رہا ہے۔۔۔ یہ تو اس کھیل کی ڈیمانڈ ہے کہ خواہش ایسے انداز میں پوری کی جائے کو خواہش کرنے والے کو افسوس ہو اپنی خواہش پر، تبھی تو ستیاناس ہوگا۔
اور راتوں کو آپکو نیند نہ آتی!
کاش سائکل کے ٹیوب میں منہ سے پھونک کر ہوا بھری جا سکتی۔
وہ وہ بات آخری و فیصلہ کن ہوتی!کاش کے میری دوست سے میری بات ہو جاتی
کیا کچھ کھا کر یہ خواہش کی تھی بٹیا جانی نے؟ جو اس کی مقبولیت کی ای میل ابھی ابھی موصول ہوئی ہے! پروفیسر شہر سے باہر ہیں لہٰذا آج کوئی میٹنگ نہ ہو گی۔کاش سعود بھیا کی میٹنگ کینسل ہو جائے
اور وہ میرے ہاتھ لگ جائےوہ وہ بات آخری و فیصلہ کن ہوتی!
کاش ہمیں جادو کی چھڑی مل جاتی!
اور جس دانت سے چھو جاتی وہ دانت پگھل جاتا۔کاش ائسکریم کبھی نا پگلنے والی مل جا تی
اور ان کا ذائقہ بالکل اچھا نہ ہوتا۔اور جس دانت سے چھو جاتی وہ دانت پگھل جاتا۔
کاش اخروٹ انسانی دماغ کی شکل سے مشابہت رکھنے کے ساتھ ساتھ سائز میں بھی اتنے ہی ہوتے۔
لیکن اس دفعہ ایس جی کا مطلب اسٹار گیٹ کے بجائے سلگتی گھاٹی ہو۔کاش اسٹار گیٹ کی نیکسٹ سیریز میں بھی ایس جی ون ہی ہو۔
اور پھر وہ بڑا آدمی بن جائیں اور ان کے پاس اپیا اور بھیا کے لیے ٹائم بھی نہ ہوا کرے۔لیکن اس دفعہ ایس جی کا مطلب اسٹار گیٹ کے بجائے سلگتی گھاٹی ہو۔
کاش ہماری ننھی پری جلدی سے پروفیسر بن جائیں!
لالہ آپ فکر نہ کریں ہم یہ کھیل پوری سنجیدگی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔کوئی سنجیدہ کھیل نہیں کھیلا جا سکتا؟
خواہ اگلے دو ماہ ویک اینڈ میں بھی چھٹی نہ ہو!کاش آج کالج سے چھٹی ہوتی۔
اور برداشت سے باہر تیز دھوپ نکل آئے (افف)خواہ اگلے دو ماہ ویک اینڈ میں بھی چھٹی نہ ہو!
کاش موسم صاف ہو جائے۔
اور پھر ٹھیک ہو جانے کے بعد امی گھر کے سارے کام آپ کو سونپ دیتیںاور آپ کو اتنے تجاویزملے کے آپ پریشان ہوجائیں کون سی تجاویز بہتر ہے
کاش میرا سر کا درد کم ہو جاتا