ابن سعید
خادم
ہر صبح بغیر تیار ہوئے دفتر چلا جاؤں۔
اور دفتر پہونچتے ہی مرغا بنا دیئے جائیں۔
شہد مکھی کے چھتے سے نکلا ہوا تازہ شہد کھانے کو ملے۔
ہر صبح بغیر تیار ہوئے دفتر چلا جاؤں۔
اس کوشش میں چہرہ بھی نہ پہچانا جائےاور دفتر پہونچتے ہی مرغا بنا دیئے جائیں۔
شہد مکھی کے چھتے سے نکلا ہوا تازہ شہد کھانے کو ملے۔
پاکستان کا ریلوے دنیا کے باقی ریلوے نظام جیسا ہو جائے
اتنی خوشگوار ہو کہ پڑھائی ہی نہ ہو سکے۔
بجلی کرنٹ نہ مارے۔
بغیر دودھ پتی اور چینی کےاور پرانی یادیں ستانے لگیں۔
چائے ہر جگہ مفت ملنے لگے۔
پیٹرول کی ٹینکی 80 لٹر کی ہے اور سی این جی کٹ نہیں ہے۔ سوچ لیں۔
سی این جی کٹ لگوا لیں گے
یہاں پانی پیٹرول جتنا ہی سستا ہو جائے۔
اور سارا پیٹرول پاکستان کو مفت میں دے دیا جائے۔۔
اللہ کرے پاکستان میں بہت سارے تیل کے کنویں نکل آئیں