خواہشات کا ستیاناس

سید فصیح احمد

لائبریرین
دلاور بھائی نے اگلی خواہش نہیں لکھی اس لیئے ماہی کی خواہش سے جاری کر رہا ہوں :)

جس میں سے جن آزاد ہو چکا ہو :p:p:p:p

کاش لئیق احمد بھائی وہ ہیر رانجھے والی قسط لکھ ڈالیں اب، مجھے چاچا قیدو کی انٹری کا انتظار ہے۔:daydreaming:

کاش لئیق بھائی کو کسی بات پر اتنا غصہ آئے کہ وہ اگلی قسط ادھوری ہی چھوڑ دیں اور چاچا قیدو بھٹکتا پھرے :p :p

کاش میں دُنیا کا بادشاہ بن جاؤں ۔۔۔۔ :rolleyes:
 

ملائکہ

محفلین
دلاور بھائی نے اگلی خواہش نہیں لکھی اس لیئے ماہی کی خواہش سے جاری کر رہا ہوں :)



کاش لئیق بھائی کو کسی بات پر اتنا غصہ آئے کہ وہ اگلی قسط ادھوری ہی چھوڑ دیں اور چاچا قیدو بھٹکتا پھرے :p :p

کاش میں دُنیا کا بادشاہ بن جاؤں ۔۔۔ ۔ :rolleyes:
لیکن ساری پاور آپکے وزیر کے ہاتھ میں چلی جائے:p


کاش مجھے بہت ساری چاکلیٹ مل جائیں:rolleyes::battingeyelashes:
 

سلمان حمید

محفلین
اور وہ ساری آپکی وائف کی شوپینگ میں خرچ ہوجائے۔۔۔ ۔

کاش مجھے ایک زبردست سی گاڑی مل جائے جو کہ صرف اور صرف میری ہو
اور اس کا پہلی ڈرائیو پر سنسان سڑک پر ٹائر پنکچر ہو جائے

کاش میرا ڈرائیونگ لائسنس اسی مہینے بن جائے
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اور اس کا پہلی ڈرائیو پر سنسان سڑک پر ٹائر پنکچر ہو جائے

کاش میرا ڈرائیونگ لائسنس اسی مہینے بن جائے
لیکن لائسنس جب بنے تو تاریخ غلط چھپ جائے ( پہلے سے تاریخ انتہا ہو چکی ہو )

کاش میری ملاقات امجد اسلام امجدسے ہو جائے :)
 

سلمان حمید

محفلین
لیکن لائسنس جب بنے تو تاریخ غلط چھپ جائے ( پہلے سے تاریخ انتہا ہو چکی ہو )

کاش میری ملاقات امجد اسلام امجدسے ہو جائے :)
اور امجد صاحب ہر بات کے جواب پر کھری کھری سنائیں :p

کاش میں وہ سب کر سکوں جو میں سوچتاہوں
 

عمر سیف

محفلین
اور وہ کوئی سعودیہ میں بیٹھا ہو ۔۔۔

کاش مجھے رات کے کھانے میں شوارما مل جائے ۔۔
 
Top