ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ،
بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے
ہاں۔۔ باجو ذرا روشنی ڈالنا کہ بعد میں کس کام آئے گا؟
بعد میں بڑے کام آئے گا ۔ جب جب ساس ، نندیں تنگ کریں یا جھگڑا تو موؤی بنا لی ۔
جب جب
زبردست آئیڈیا ہے۔ بس آپ کے ٹپس اور بڑے بھیا نے بھی پہلے دیئے تھے۔ ان پر عمل کر گئی تو کامیاب زندگی گزاروں گی۔
ویسے کیا ساس اور نندیں ضرور جھگڑا کرتی ہیں؟ ۔
اور ویسے باجو۔۔۔اگر لڑائی کے وقت میں نے ان کی مووی بنا لی تو۔۔۔ جب میں جھگڑا کروں گی تو وہ میری بھی بنا لیا کریں گی نا۔
ہاہاہاہا مائی گاڈ۔۔ یہ تو زبردست اشتہار ہے۔ اب میرا بھی دل کر رہا ہے دیکھنے کو۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ،
بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے
ہاں۔۔ باجو ذرا روشنی ڈالنا کہ بعد میں کس کام آئے گا؟
بعد میں بڑے کام آئے گا ۔ جب جب ساس ، نندیں تنگ کریں یا جھگڑا تو موؤی بنا لی ۔
جب جب
زبردست آئیڈیا ہے۔ بس آپ کے ٹپس اور بڑے بھیا نے بھی پہلے دیئے تھے۔ ان پر عمل کر گئی تو کامیاب زندگی گزاروں گی۔
ویسے کیا ساس اور نندیں ضرور جھگڑا کرتی ہیں؟ ۔
اور ویسے باجو۔۔۔اگر لڑائی کے وقت میں نے ان کی مووی بنا لی تو۔۔۔ جب میں جھگڑا کروں گی تو وہ میری بھی بنا لیا کریں گی نا۔
جیو پر کمرشل دیکھتی ہو ؟ جس میں ساس ، بہو ُ آپس میں گھر کے کاموں کو لے کر جہگڑا کر رہی ہوتیں ہیں
بہو ُ نے ساس کو جھاڑو پے لگارکھا تھا اور جیسے ہی بیٹا گھر آیا ماں نے ہاتھ سے جھاڑو پیھنکا اور بہوُ کے خلاف بولنے لگی کہ اب یہ دن بھی دیکھنے تھے بہو مجھ سے جھاڑو پونچھا کرواتی ۔ خود تو آرام سے نواب زادی بن بیٹھی رہتی ۔
بہو بھی ہاتھ میں بیلن پکڑے لڑنے آجاتی دونوں چیخ چیخ کر لڑ رہی ہوتیں ہیں ماں اک طرف سے اپنے بیٹے کو کھنچتی ہے کہ میری سنو ، ۔ ۔ ۔ دوسری طرف سے اسے بیوی گھسیٹ رہی ہے کہ میری سنو ، ۔۔ ۔۔
ایسے میں دروازے پر نظر پڑتی ہے تو کیا دیکھتیں ہیں کہ دروازے پر ‘جیو ٹی وی ‘ والے کھڑے ہوکر اس سب ج ھگڑے کی موؤی بنا رہے ہوتے ہیں ۔
یہ دیکھتے ہی ساس بہو آپس میں فائٹ ختم کر کے اک دوسرے سے لپٹ جاتیں ہیں محبت سے ۔ کہ اماں لائیے نا میں جھاڑو دیتی ہوں آپ یہ سب کیوں کررہی ہیں ۔؟
اور ساس کہتی کہ نہیں نہیں بیٹی تم رہنے دو میں کرتی ہوں کام ۔ ، ۔ ۔
(تو تم بھی شادی کے بعد ایسے جھگڑوں کئ بنا سکتی ہوں ۔ بڑے فائدے ہیں موؤی کیمرے کے ۔ بعد میں ۔
ساس۔۔نندیں نہ ہوئیں تو گھر تو بےرونق ہو گا نا۔شمشاد نے کہا:اور اگر ساس نند فری گھرانہ ملا تو پھر کس کی بنائے گی؟
شمشاد نے کہا:اور اگر ساس نند فری گھرانہ ملا تو پھر کس کی بنائے گی؟
ماوراء نے کہا:ساس۔۔نندیں نہ ہوئیں تو گھر تو بےرونق ہو گا نا۔شمشاد نے کہا:اور اگر ساس نند فری گھرانہ ملا تو پھر کس کی بنائے گی؟
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا مائی گاڈ۔۔ یہ تو زبردست اشتہار ہے۔ اب میرا بھی دل کر رہا ہے دیکھنے کو۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ،
بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے
ہاں۔۔ باجو ذرا روشنی ڈالنا کہ بعد میں کس کام آئے گا؟
بعد میں بڑے کام آئے گا ۔ جب جب ساس ، نندیں تنگ کریں یا جھگڑا تو موؤی بنا لی ۔
جب جب
زبردست آئیڈیا ہے۔ بس آپ کے ٹپس اور بڑے بھیا نے بھی پہلے دیئے تھے۔ ان پر عمل کر گئی تو کامیاب زندگی گزاروں گی۔
ویسے کیا ساس اور نندیں ضرور جھگڑا کرتی ہیں؟ ۔
اور ویسے باجو۔۔۔اگر لڑائی کے وقت میں نے ان کی مووی بنا لی تو۔۔۔ جب میں جھگڑا کروں گی تو وہ میری بھی بنا لیا کریں گی نا۔
جیو پر کمرشل دیکھتی ہو ؟ جس میں ساس ، بہو ُ آپس میں گھر کے کاموں کو لے کر جہگڑا کر رہی ہوتیں ہیں
بہو ُ نے ساس کو جھاڑو پے لگارکھا تھا اور جیسے ہی بیٹا گھر آیا ماں نے ہاتھ سے جھاڑو پیھنکا اور بہوُ کے خلاف بولنے لگی کہ اب یہ دن بھی دیکھنے تھے بہو مجھ سے جھاڑو پونچھا کرواتی ۔ خود تو آرام سے نواب زادی بن بیٹھی رہتی ۔
بہو بھی ہاتھ میں بیلن پکڑے لڑنے آجاتی دونوں چیخ چیخ کر لڑ رہی ہوتیں ہیں ماں اک طرف سے اپنے بیٹے کو کھنچتی ہے کہ میری سنو ، ۔ ۔ ۔ دوسری طرف سے اسے بیوی گھسیٹ رہی ہے کہ میری سنو ، ۔۔ ۔۔
ایسے میں دروازے پر نظر پڑتی ہے تو کیا دیکھتیں ہیں کہ دروازے پر ‘جیو ٹی وی ‘ والے کھڑے ہوکر اس سب ج ھگڑے کی موؤی بنا رہے ہوتے ہیں ۔
یہ دیکھتے ہی ساس بہو آپس میں فائٹ ختم کر کے اک دوسرے سے لپٹ جاتیں ہیں محبت سے ۔ کہ اماں لائیے نا میں جھاڑو دیتی ہوں آپ یہ سب کیوں کررہی ہیں ۔؟
اور ساس کہتی کہ نہیں نہیں بیٹی تم رہنے دو میں کرتی ہوں کام ۔ ، ۔ ۔
(تو تم بھی شادی کے بعد ایسے جھگڑوں کئ بنا سکتی ہوں ۔ بڑے فائدے ہیں موؤی کیمرے کے ۔ بعد میں ۔
بس آپ فکر نہ کریں۔۔۔میں بھی ساس۔۔نندوں کے جھگڑوں کی مووی بنا کر اپنے اماں ابا کو لا کر دکھایا کروں گی۔
ویسے اللہ نہ کرے۔۔میرا سسرال اتنا جھگڑالو ہو۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ساس۔۔نندیں نہ ہوئیں تو گھر تو بےرونق ہو گا نا۔شمشاد نے کہا:اور اگر ساس نند فری گھرانہ ملا تو پھر کس کی بنائے گی؟
اچھا تو لے آنا ساس نندیں بھی جب دماغ ٹھکانے انہوںنے لگانا ہے تب ساری بےرونقی دورُ ہوجائے گی ۔
وہ بتاتے ہوں گے کہ ہم خبریں لینے میں بہت تیز ہیں۔ ہر کہیں پہنچ جاتے ہیں۔ ویسے ان کو کہنا چاہیے کہ ساس بہو۔۔یا ساحل سمندر کے بجائے کبھی وائٹ ہاؤس میں گھس جائیں۔۔۔تو مان جائیں۔۔lolبوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا مائی گاڈ۔۔ یہ تو زبردست اشتہار ہے۔ اب میرا بھی دل کر رہا ہے دیکھنے کو۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ،
بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے
ہاں۔۔ باجو ذرا روشنی ڈالنا کہ بعد میں کس کام آئے گا؟
بعد میں بڑے کام آئے گا ۔ جب جب ساس ، نندیں تنگ کریں یا جھگڑا تو موؤی بنا لی ۔
جب جب
زبردست آئیڈیا ہے۔ بس آپ کے ٹپس اور بڑے بھیا نے بھی پہلے دیئے تھے۔ ان پر عمل کر گئی تو کامیاب زندگی گزاروں گی۔
ویسے کیا ساس اور نندیں ضرور جھگڑا کرتی ہیں؟ ۔
اور ویسے باجو۔۔۔اگر لڑائی کے وقت میں نے ان کی مووی بنا لی تو۔۔۔ جب میں جھگڑا کروں گی تو وہ میری بھی بنا لیا کریں گی نا۔
جیو پر کمرشل دیکھتی ہو ؟ جس میں ساس ، بہو ُ آپس میں گھر کے کاموں کو لے کر جہگڑا کر رہی ہوتیں ہیں
بہو ُ نے ساس کو جھاڑو پے لگارکھا تھا اور جیسے ہی بیٹا گھر آیا ماں نے ہاتھ سے جھاڑو پیھنکا اور بہوُ کے خلاف بولنے لگی کہ اب یہ دن بھی دیکھنے تھے بہو مجھ سے جھاڑو پونچھا کرواتی ۔ خود تو آرام سے نواب زادی بن بیٹھی رہتی ۔
بہو بھی ہاتھ میں بیلن پکڑے لڑنے آجاتی دونوں چیخ چیخ کر لڑ رہی ہوتیں ہیں ماں اک طرف سے اپنے بیٹے کو کھنچتی ہے کہ میری سنو ، ۔ ۔ ۔ دوسری طرف سے اسے بیوی گھسیٹ رہی ہے کہ میری سنو ، ۔۔ ۔۔
ایسے میں دروازے پر نظر پڑتی ہے تو کیا دیکھتیں ہیں کہ دروازے پر ‘جیو ٹی وی ‘ والے کھڑے ہوکر اس سب ج ھگڑے کی موؤی بنا رہے ہوتے ہیں ۔
یہ دیکھتے ہی ساس بہو آپس میں فائٹ ختم کر کے اک دوسرے سے لپٹ جاتیں ہیں محبت سے ۔ کہ اماں لائیے نا میں جھاڑو دیتی ہوں آپ یہ سب کیوں کررہی ہیں ۔؟
اور ساس کہتی کہ نہیں نہیں بیٹی تم رہنے دو میں کرتی ہوں کام ۔ ، ۔ ۔
(تو تم بھی شادی کے بعد ایسے جھگڑوں کئ بنا سکتی ہوں ۔ بڑے فائدے ہیں موؤی کیمرے کے ۔ بعد میں ۔
بس آپ فکر نہ کریں۔۔۔میں بھی ساس۔۔نندوں کے جھگڑوں کی مووی بنا کر اپنے اماں ابا کو لا کر دکھایا کروں گی۔
ویسے اللہ نہ کرے۔۔میرا سسرال اتنا جھگڑالو ہو۔
جیو والے بھی آجکل عجیب عجیب کمرشل دکھا رہے ہیں ۔ اک لڑکی لڑکا سمندر کنارے پیار بھری باتوں میں مگن ہوتے ہیں لڑکی کہتی کہیں جیو والے ہی نہ آجائے یہاں ۔
لڑکا بولتا کہاں جیو والے آئے گے ۔ میں ہوں ، تم ہو ، تنہائی ہے ، سمندر ہے۔ جیو والے کہاں سے آئے گے ۔؟
اور جیو والے انکے پیچھے کھڑے ہوکر انکی موؤی بنارہے ہوتے ہیں کہ جیو اب ہر جگہ ۔
وہ دیکھا جو ایک سہیلی دوسری سے جھوٹ بولتی میں شاپنگ پر جارہی ہوں امپورٹیڈ چیزیں ہی لیتی ہوں اور لنڈے سے جاکر شاپنگ کرتی جیو والے اسکے پیچھے ۔
ایسے فضول فضول بہت سے شروع کر رکھے ہیں جیو والوں نے ۔
شکریہ قیصرانی۔قیصرانی نے کہا:مبارکباد ماوراء