خواہشات

فرذوق احمد

محفلین
ارے نہیں شمشاد بھائی ایسی کوئی بات نہیں

اور آپ کی خواہش کونسی تھی ،،مجھے تو آپ کی خواہش ہی یاد نہیں ہے ؟
:x
 
ثناءاللہ

محفلین
میری ایک خواہش ہے کہ
امت مسلمہ کو اپنا کھویا ہوا وقار مل جائے۔ اور کاش کہ ہم اقبال کے اس شعر پر غور کر لیں۔

یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں‌ ذرا
روح محمد اس کے بدن سے نکال دو

فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
 
شمشاد

لائبریرین
وہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ یہ کام تمہارے بس کا نہیں، خواہ مخواہ میں میرا وقت بھی برباد کیا۔
 
ماوراء

محفلین
شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔ :oops:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔ :oops:

:roll: تو تم مجھ سے دانشکدے میں موتی چور کے لڈو کس خوشی میں مانگ رہی ہو ۔؟ تم نے مجھے کچھ لے کر دیاہے ۔؟ :?: :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ایک وش تو پوری ہو گئی۔ میرا لیپ ٹاپ آ گیا۔ اب اگلی وش۔۔۔ مووی کیمرہ۔ :oops:

مووی کیمرے لے کر تم نے کس کی موؤی بنانی ہے ۔ ؟ رہنے دو یہچیزیں تو تمھیں آل ریڈی جب شادی کرو گی تب مل ہی جانی ہیں نا ۔ :lol: :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔ :oops:

:roll: تو تم مجھ سے دانشکدے میں موتی چور کے لڈو کس خوشی میں مانگ رہی ہو ۔؟ تم نے مجھے کچھ لے کر دیاہے ۔؟ :?: :p

میں نے کہا تھا ناں چپ چاپ باجو کے لیے مٹھائی رکھ لو، نہیں مانی ناں میری بات، اب بھگتو۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے کب انکار کیا ہے؟ لیکن اس نے تو سرے سے ہی کہہ دیا تھا کہ باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔
 
Top