خواہشات

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
میں نے کب انکار کیا ہے؟ لیکن اس نے تو سرے سے ہی کہہ دیا تھا کہ باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔

ہاں تو حساب برابر ہوا ادھر یہ مجھ سے موتی چورُ لڈو مانگ رہی ہے ۔ کھلاتی ہوں اچھے سے ۔ :lol:
02argue.gif
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ایک وش تو پوری ہو گئی۔ میرا لیپ ٹاپ آ گیا۔ اب اگلی وش۔۔۔ مووی کیمرہ۔ :oops:

مووی کیمرے لے کر تم نے کس کی موؤی بنانی ہے ۔ ؟ رہنے دو یہچیزیں تو تمھیں آل ریڈی جب شادی کرو گی تب مل ہی جانی ہیں نا ۔ :lol: :p
مجھے نہیں لگتا۔۔کہ ابا اوٹ پٹانگ چیزیں لے کر مجھے دیں گے۔ اس لیے سوچ رہی ہوں کہ اپنی من پسند چیزیں خود ہی لے لوں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔ :oops:

:roll: تو تم مجھ سے دانشکدے میں موتی چور کے لڈو کس خوشی میں مانگ رہی ہو ۔؟ تم نے مجھے کچھ لے کر دیاہے ۔؟ :?: :p
سنا ہے آپ پھپھو بنی ہیں؟ :p
 
ماوراء

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ایک وش تو پوری ہو گئی۔ میرا لیپ ٹاپ آ گیا۔ اب اگلی وش۔۔۔ مووی کیمرہ۔ :oops:

مبارک ہو آپی

اب پلیز قسطے ٹائم پر دے دیجئے گا پہلے ہی بڑی مشکل لے کر دیا ہے :p
شکریہ۔
لیکن تم فکر نہ کرو۔۔۔کام میں پکے ہی کرتی ہوں۔lol
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔ :oops:

:roll: تو تم مجھ سے دانشکدے میں موتی چور کے لڈو کس خوشی میں مانگ رہی ہو ۔؟ تم نے مجھے کچھ لے کر دیاہے ۔؟ :?: :p
سنا ہے آپ پھپھو بنی ہیں؟ :p

سنا ہے تو ٹھیک ہی سنا ہوگا ، :lol: موتی چورُ لڈو میں پھر بھی نہیں کھلانے والی ۔
01dance2.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ایک وش تو پوری ہو گئی۔ میرا لیپ ٹاپ آ گیا۔ اب اگلی وش۔۔۔ مووی کیمرہ۔ :oops:

مووی کیمرے لے کر تم نے کس کی موؤی بنانی ہے ۔ ؟ رہنے دو یہچیزیں تو تمھیں آل ریڈی جب شادی کرو گی تب مل ہی جانی ہیں نا ۔ :lol: :p
مجھے نہیں لگتا۔۔کہ ابا اوٹ پٹانگ چیزیں لے کر مجھے دیں گے۔ اس لیے سوچ رہی ہوں کہ اپنی من پسند چیزیں خود ہی لے لوں۔ :p

چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ، :p

:(

بنانے نہیں آتے کیا؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ، :p
01dance2.gif

بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے :roll:
 
کام تو بہت آئے گا۔lol۔ لیکن ابھی لینے تو دیں۔ پہلے سے خواب نہیں دیکھنے چاہیں۔ :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ، :p
01dance2.gif

بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے :roll:
:laugh:

ہاں۔۔ باجو ذرا روشنی ڈالنا کہ بعد میں کس کام آئے گا؟ :p
 
:lol: جناب ، میاں بیوی نے شادی کے بعد سیرو تفریح کو نہیں نکلنا ہوتا کیا ۔؟ ؟ تو تصویریں + موؤی نہیں بنائی جاتیں کیا ۔؟
02argue.gif

شادی کے بعد ہی تو کام آتا ہے کیمرہ ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شکریہ۔ ابھی بک کروایا ہے۔ پرسوں تک آ جائے گا۔ اور باجو کو مٹھائی کیوں۔ انھوں نے مجھے لے کر دیا ہے کیا۔ :oops:

:roll: تو تم مجھ سے دانشکدے میں موتی چور کے لڈو کس خوشی میں مانگ رہی ہو ۔؟ تم نے مجھے کچھ لے کر دیاہے ۔؟ :?: :p
سنا ہے آپ پھپھو بنی ہیں؟ :p

سنا ہے تو ٹھیک ہی سنا ہوگا ، :lol: موتی چورُ لڈو میں پھر بھی نہیں کھلانے والی ۔
01dance2.gif

:(

بنانے نہیں آتے کیا؟ :p

تم لڈوؤں کو بھول کیوں نہیں جاتی ۔ :cry: :cry: کیوں بار بار لڈؤں کا زکر کرتی ہوں تو بڑے بھیا کو پہلے ہی نہیں بھول رہے ۔ وہ تو آکر کھانے کو تیار ہیں ۔
01hmm.gif

مجھے نہیں آتے ۔
01bhago.gif
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ، :p
01dance2.gif

بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے :roll:
:laugh:

ہاں۔۔ باجو ذرا روشنی ڈالنا کہ بعد میں کس کام آئے گا؟ :p

بعد میں بڑے کام آئے گا ۔ :p جب جب ساس ، نندیں تنگ کریں یا جھگڑا تو موؤی بنا لی ۔
02wishper.gif

جب جب

اچھا بھول گئی۔ اب میں آپ کو بنا کر بھیجوں گی۔ :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
چلو اچھا ہے شادی کے وقت اسی کیمرے سے موؤی بنانا کام آجائے گا بعد میں بھی کام آئے گا ، :p
01dance2.gif

بس شادی میں ہی کام آتا ہے، بعد میں کس کام آئے گا بھلا؟ کیا باہر درختوں اور سڑکوں کی مووی بنانے کے :roll:
:laugh:

ہاں۔۔ باجو ذرا روشنی ڈالنا کہ بعد میں کس کام آئے گا؟ :p

بعد میں بڑے کام آئے گا ۔ :p جب جب ساس ، نندیں تنگ کریں یا جھگڑا تو موؤی بنا لی ۔
02wishper.gif

جب جب
02wishper.gif

01dance2.gif
:laugh: :laugh: :laugh: :laugh:

زبردست آئیڈیا ہے۔ بس آپ کے ٹپس اور بڑے بھیا نے بھی پہلے دیئے تھے۔ ان پر عمل کر گئی تو کامیاب زندگی گزاروں گی۔ :p :lol:

ویسے کیا ساس اور نندیں ضرور جھگڑا کرتی ہیں؟ :( ۔
اور ویسے باجو۔۔۔اگر لڑائی کے وقت میں نے ان کی مووی بنا لی تو۔۔۔ جب میں جھگڑا کروں گی تو وہ میری بھی بنا لیا کریں گی نا۔ :oops: :p
 
Top