آتش عشق کو افزون تو کیا ہے لیکنای ریخته بر آتش عشقم همه هیزم
باز آ که دیگررمقی در تن ما نیست
علیشا رضوی
منفعل == انفعالی عمل اچانک سرزد ہونے والے عمل نہ کہ شرمندگیکاری مکن که خود به خود آخر خَجِل شوی
هر گه که یاد آری ازان مُنفَعِل شوی
(نثاری تبریزی)
کوئی ایسا کام مت کرو کہ آخر خود ہی شرمسار ہو جاؤ، [اور] جب بھی [اُسے] یاد کرو تو اُس پر شرمندہ ہو جاؤ۔
فارسی میں مُنفَعِل کا ایک معنی 'شرمندہ و شرمسار و خجل' ہے اور فارسی میں عموماً یہ لفظ اِسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ ایک اور مثال دیکھیے:منفعل == انفعالی عمل اچانک سرزد ہونے والے عمل نہ کہ شرمندگی
یہ معانی بہی اپنی جگہ درست ہیں صاحبفارسی میں مُنفَعِل کا ایک معنی 'شرمندہ و شرمسار و خجل' ہے اور فارسی میں عموماً یہ لفظ اِسی معنی میں استعمال ہوا ہے۔ ایک اور مثال دیکھیے:
اگر آگه ز اِخلاصِ منِ آزُردهدل گردی
ز بیدادی که بر من کرده باشی مُنفَعِل گردی
(مُحتشَم کاشانی)
اگر تم مجھ آزُردہ دل کے اِخلاص سے آگاہ ہو جاؤ تو جو ظلم تم نے مجھ پر کیا ہوا ہو اُس پر شرمسار ہو جاؤ۔