'ی' اور 'ے' میں فرق محض یہ ہے کہ معیاری فارسی املاء میں 'ے' نہیں ہے اور اُس میں یائے نکرہ والے الفاظ 'ی' سے لکھے جاتے ہیں، جبکہ فارسی کا جو املاء پاکستان میں عموماً رائج ہے، اُس میں یائے نکرہ کو 'ے' سے لکھتے ہیں۔ﺳﺮﻭﺩ ﺭﻓﺘﮧ ﺑﺎﺯ ﺍٓﯾﺪ ﮐﮧ ﻧﺎﯾﺪ؟
ﻧﺴﯿﻤﮯ ﺍﺯ ﺣﺠﺎﺯ ﺍٓﯾﺪ ﮐﮧ ﻧﺎﯾﺪ؟
ﺳﺮ ﺍٓﻣﺪ ﺭﻭﺯ ﮔﺎﺭ ﺍﯾﮟ ﻓﻘﯿﺮﮮ
ﺩﮔﺮ ﺩﺍﻧﺎﺋﮯ ﺭﺍﺯ ﺍٓﯾﺪ ﮐﮧ ﻧﺎﯾﺪ؟
علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ
(ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ) ﻭﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻭﺭ ﺍٓﺋﮯ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺣﺠﺎﺯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﮨﻮﺍ آئے ﮔﯽ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟
ﺍﺱ ﻓﻘﯿﺮ ( ﺍﻗﺒﺎﻝ ) ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺍٓﺧﺮ ﺍٓ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
(ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ) کوئی دوسرا ﺩﺍﻧﺎﺋﮯ ﺭﺍﺯ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ؟
اس رباعی کو میں نے ایک جگہ اس طرح بھی پڑھا ہے۔
سرود رفتہ باز آید کہ ناید؟
نسیمی از حجاز آید کہ ناید؟
سرآمد روزگار این فقیری
دگر داناے راز آید کہ ناید؟
ی اور ے کا فرق ہے حقائق کیا ہیں؟
بہت شکریہ!'ی' اور 'ے' میں فرق محض یہ ہے کہ معیاری فارسی املاء میں 'ے' نہیں ہے اور اُس میں یائے نکرہ والے الفاظ 'ی' سے لکھے جاتے ہیں، جبکہ فارسی کا جو املاء پاکستان میں عموماً رائج ہے، اُس میں یائے نکرہ کو 'ے' سے لکھتے ہیں۔
ز رشکِ غیر به جان آمدم، نمیدانمبه پیشِ او چو نشینم رود به فکر فرو
که از برم به کدامین بهانه برخیزد
(داعی اصفهانی)
میں اُس کے سامنے جب بیٹھتا ہوں تو وہ [اِس] فکر میں مُستَغرَق ہو جاتا ہے کہ وہ میرے پہلو سے کس بہانے سے اٹھے۔