ام نور العين
معطل
یہ مجھے پسند ہے ۔
نمی گردید کوتہ رشتہ ء معنی رہا کردم
حکایت بود بےپایاں، بخاموشی ادا کردم
نظیری نیشاپوری
نمی گردید کوتہ رشتہ ء معنی رہا کردم
حکایت بود بےپایاں، بخاموشی ادا کردم
نظیری نیشاپوری
تا شعارِ مصطفی از دست رفت
قومِ را رمزِ حیات از دست رفت
اس شعر کا یہ مطلب میری سمجھ میں آتا ہے:
جب مصطفوی طور طریقہ ہاتھ سے چھوٹ گیا۔
تو ایسی قوم کے ہاتھ سے اصول زندگی چھن گئی۔
اللہ جانے مجھے مطلب ٹھیک سمجھ میں آیا یا نہیں۔ ویسے رمز کا مطلب اشارہ اور نشان ہی ہوتا ہے ناں؟
میری درخواست ہے بنت حوا بٹیا سے کہ معنی بھی لکھ دیا کریں کیوں کہ اکثر اشعار سمجھنے سے قاصر ہوں۔
ضرورمیری درخواست ہے بنت حوا بٹیا سے کہ معنی بھی لکھ دیا کریں کیوں کہ اکثر اشعار سمجھنے سے قاصر ہوں