خوبصورت لمحہ!

شمشاد

لائبریرین
مخلص صاحب اردو محفل میں خوش آمدید

اپنا تعارف تو دیں۔

اور یہ آپ ہر دھاگے میں غیر متعلقہ پیغام پوسٹ کرتے جا رہے ہیں۔ اس کا خیال رکھیں۔
 

طالوت

محفلین
علی بھائی یہ ظہیر بھائی کہاں ہیں؟ انہوں نے بھی کہیں کرکٹ تو نہیں کھیل لی؟
فیلڈنگ کی تھی اور بیٹنگ میں صفر ۔۔ مجھے ٹھیک سے گیند نظر نہیں آتی ۔۔
فلمیں دیکھنا کوئی اچھی بات نہیں۔
کوشش کرتے ہیں کہ اچھی اور با مقصد فلم دیکھیں ۔۔ ویسے بھی جب کچھ کرنے کو نہ ہو تو یہی اچھا لگتا ہے۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی آپ کو منفرد کا عہدہ ملنے پر ایک مبارکباد کا دھاگہ کھولا تھا، ادھر بھی نظر کرم فرمائیں۔
 

زینب

محفلین
آج کا ابھی خوبصورت لمحہ نہیں آیا ابھی تو صبح صبح ہے البتہ کل جی بھرکے شاپنگ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top