شاید آپ کو اپنا خیال بدلنا پڑےشاہد شاہ صاحب آپ میرا خیال ہے نیو ممبر ہیں۔ مگر کمنٹس سے ایسا بالکل نہیں لگ رہا۔۔۔
بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔
اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ اور ذمہ داریوں سے احسن انداز سے عہدہ برآ ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم ہمیشہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین
واہ۔ بہت بہت مبارک ہو ہادیہ۔ اللہ پاک رحمتوں اور کرم والے معاملے کرے۔ اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو ایمانداری سے نباہنے کی توفیق دے۔ آمین
بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی ذمہ واریاں بطریقِ احسن پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیراااایقینی طور پر، یہ اللہ پاک کا کرمِ خاص ہے! اللہ پاک کے حضور جھک جائیے۔ ایک روشن اور تابناک مستقبل آپ کا منتظر ہے! بہت سی دعائیں!
ہاہاہا جی جی اب کہہ دیں یہ بھی عارف کریم ہی ہیں۔۔شاید آپ کو اپنا خیال بدلنا پڑے
ابھی تو میں کچھ بھی نہیں کہتا، لیکن آپ کو ان سے عارف کا ہی کیوں خیال آیا؟؟؟ہاہاہا جی جی اب کہہ دیں یہ بھی عارف کریم ہی ہیں۔۔
ہاہاہا۔۔ آپ مبارک باد دے رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں؟؟ ویسے مجھے ان سب کا پہلے سے علم ہے۔ مگر آپ بھی جانتے ہیں جاب جب کرنی ہی ہے تو پھر سب سے واسطہ تو یقینا پڑے گا ہیجی۔۔۔۔۔۔۔ ذرا آؤ تے سہی۔۔۔۔۔! LND test اور MEA سے واسطہ یقیناً فرحت بخش ہو گا آپ کے لئے۔۔۔۔ ویلکم ٹو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ۔
مبارک باد!
اب تو شک ہو چلا ہے کہ عارف کریم بھی عارف کریم تھے یا نہیںہاہاہا جی جی اب کہہ دیں یہ بھی عارف کریم ہی ہیں۔۔
آمین ثم آمینارے واہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت ہی خوشی کی خبر ہے بھئی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی نئی (نویلی) جاب کو آپ کے لئے مبارک کرے اور مستقبل میں مزید ترقیوں اور خوشیوں سے سرفراز کرے۔ آمین
کوئی مٹھیائی شٹھیائی؟
خیالات پر کوئی پابندی نہیں ہےشاید آپ کو اپنا خیال بدلنا پڑے
جی
جی نہیں ۔۔ بالکل نہیں.. اور مبارکباد کدھر گئی آپ کی؟ایگزام سے چھٹی؟
خیال تو ایک اور ممبر کا بھی آیا ہے اور بہت یقین سے آیا ہے۔۔ مگر سوری وہ میں یہاں اب بتا نہیں سکتیابھی تو میں کچھ بھی نہیں کہتا، لیکن آپ کو ان سے عارف کا ہی کیوں خیال آیا؟؟؟
ہے نا بات!!
یہ کوئی بتانے والی بات ہے۔اب دوسروں کی کلاس لیں گی
خیر مبارک۔۔ جزاک اللہ خیرا بھائیماشاءاللہ بہت مبارک ہو ہادیہ بہن
جی جی۔ "ای مٹھائی" بھی چل سکتی ہے۔آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
سرجی میٹھائی شٹھیائی۔۔ تصویر چلے گی اتنی دور سے؟؟