مریم افتخار
محفلین
بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!
آئی ایم ویری ہیپی فور یو!!!
آئی ایم ویری ہیپی فور یو!!!
چنگا یاد کرایا جی۔مبارک ہو-
اور اب جتنے این ٹی ایس والوں کو کوسنے دیے تھے اتنی ہی داد بھی جائے گی-
چنگا یاد کرایا جی۔
قرونِ وسطیٰ میں واقعی این ٹی ایس والوں کی طویل ہجو کہی گئی تھی۔
جی نہیں ۔۔ بالکل نہیں.. اور مبارکباد کدھر گئی آپ کی؟
ما بدولت مراسلۂ مبارکبادی میں تاخیرِ نامناسب کا ازالہ کرتے ہوئے ہادیہ بہنا کو باندازِ پسندیدۂ خواہرم یعنی بانداز برادرم محمد امین صدیق مراسلۂ مبارکبادی پیش کرنے میں بے پایاں مسرتِ قلبی محسوس کرتے ہیں۔مابدولت کو اس مبارک خبرسے قلبی مسرت حاصل ہوئی ، اور وہ اپنی معززبہن ہادیہ کے لئے ہر میدان زیست میں نمایاں کامیابی وکامرانی کی دعاکرتے ہیں۔
۔
خیر مبارکبہت مبارک ہو۔
خیر مبارکاللہ تعالی کے ہر کام میں حکمت پوشیدہ ہے۔ اس بارگاہ میں دیر تو ہے اندھیر نہیں۔بہت بہت مبارک ہو آپ کو جاب کی۔ اب اس بے انتہا خوشی کو قائم رکھنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے۔ جاب کے ہر چھوٹے سے چھوٹے کام کو بھی بڑی سے بڑی عبادت سمجھ کر کریں۔ اللہ اور ترقیاں عنائیت فرمائے۔ آمین۔
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہہادیہ بیٹا بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم آپ کی ہر جائز خواہش قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
جیتی رہیئےخوش رہیئے
آمین۔۔جزاک اللہ خیراوعلیکم السلام
ہادیہ بہنا مبارک ہو آپ کو۔ اللہ پاک آپ کے لئیے مزیدآسانیاں پیدا فرمائے۔
بہت بہت شکریہمابدولت کو اس مبارک خبرسے قلبی مسرت حاصل ہوئی ، اور وہ اپنی معززبہن ہادیہ کے لئے ہر میدان زیست میں نمایاں کامیابی وکامرانی کی دعاکرتے ہیں۔
۔
بہت بہت شکریہ۔بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!
آئی ایم ویری ہیپی فور یو!!!
آمین۔۔ جزاک اللہ خیرابہت بہت مبارک ہو ہادیہ، کوشش اور دعاؤں سے سب کچھ ممکن ہو جاتا ہے. اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے!
خیر مبارکآپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرابہنا بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ بھائیماشاءاللہ۔ آپ کو بہت مبارک ہو ہادیہ!
خیر مبارک۔ بہت بہت شکریہ بھیاماشاءاللہ۔
بہت بہت مبارک ہو
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو۔
یہ ابھی ایک دعا قبول ہوئی ہے لڑکی۔انتظار کرو۔۔۔لائینیں لگیں گی قبولیت کی ان شاءاللہ۔
بہت شکریہ بھیاجاب مبارک ہو ہادیہ بہن۔۔۔
خیر مبارکمبارک ہو-
اور اب جتنے این ٹی ایس والوں کو کوسنے دیے تھے اتنی ہی داد بھی جائے گی-
سرجی میری پاکٹ منی بھی این ٹی ایس والوں کی نذر ہوجاتی تھی۔ اور جاب ملتی نہیں تھی تو صلواتیں ہی سنانی تھیں۔چنگا یاد کرایا جی۔
قرونِ وسطیٰ میں واقعی این ٹی ایس والوں کی طویل ہجو کہی گئی تھی۔
تھینکس مقدسMany Congratulations Hadiya