مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

جناب محمد امین صدیق صاحب یقیناً آپ کی اردو بہت زیادہ اچھی ہے لیکن انتہائی معذرت کے ساتھ اپنے تئیں ما بدولت کہنا مجھے مناسب نہیں لگتا۔ تکبر محسوس ہوتاہے۔ البتہ خاکسار وغیرہ کہنا زیادہ مناسب ہے۔

اگے تہاڈی مرضی۔ تسیں آپ بادشاہ سلامت او۔
 

یاز

محفلین
سرجی میری پاکٹ منی بھی این ٹی ایس والوں کی نذر ہوجاتی تھی۔ اور جاب ملتی نہیں تھی تو صلواتیں ہی سنانی تھیں۔:rollingonthefloor:
کیوں۔ کیا این ٹی ایس والے پرچے لینے کے علاوہ دہی بھلے اور پاپ کارن کی ریڑھی بھی ساتھ لگاتے تھے؟
(دہی بھلوں پہ پاکٹ منی لٹانے پہ تشویش ظاہر کرنے والی سمائیلی)۔
 

ہادیہ

محفلین
کیوں۔ کیا این ٹی ایس والے پرچے لینے کے علاوہ دہی بھلے اور پاپ کارن کی ریڑھی بھی ساتھ لگاتے تھے؟
(دہی بھلوں پہ پاکٹ منی لٹانے پہ تشویش ظاہر کرنے والی سمائیلی)۔
ہاہ سرجی۔۔۔ بھئی پورے پانچ سو فیس این ٹی ایس کی، پھر ٹی سی ایس کرنے کے پیسے ،پھر ٹیسٹ بہاولپور ہوتا تھا تو وہ خرچہ۔۔ کل ملا کے دوہزار ایک ٹیسٹ کی نذر۔۔ فیر دیکھو نا اباجی سے پیسے کتنے اوکھے لینے۔۔:rollingonthefloor:
 

ہادیہ

محفلین
ما بدولت مراسلۂ مبارکبادی میں تاخیرِ نامناسب کا ازالہ کرتے ہوئے ہادیہ بہنا کو باندازِ پسندیدۂ خواہرم یعنی بانداز برادرم محمد امین صدیق مراسلۂ مبارکبادی پیش کرنے میں بے پایاں مسرتِ قلبی محسوس کرتے ہیں۔:)
واہ واہ۔۔۔ بہت شکریہ بھائی۔ کیا کلاسیکل مبارکباد پیش کی ہے اور وہ بھی امین بھیا کے مراسلے کی نقل مار کر۔۔:rollingonthefloor:
 
Top