میں اسے سندھی والا "گھبن" پڑھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ یہ لفظ پشتو میں کیسےواہ! "عبد اللہ گبین" سننے میں ترک (ترکی کا) نام لگتا ہے۔ بہت اچھا لگا۔
جیہ جی۔۔۔۔ آپ کو دوبارہ دیکھ بہت اچھا لگا۔۔۔۔
اب جلدی سے عبداللہ کی تصویر دکھا دیں ناں۔۔۔۔
اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔ آمین
بہت خوشی ہوئی جویریہ۔۔ آپکو ڈھیروں مبارک۔۔ نام کافی پیارا ہے۔۔ عبداللہ گبین ۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ ننھے فرشتے کو اپنی امان میں رکھے اور والدین کا سایہ اس کے سر پر قائم رکھے۔
السلام علیکم جو یریہ ، بہت خوشی ہوئی محفل پر واپس دیکھ کر ، ہم لوگ یہاں فورم پر کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی جگہ ذکر لے آ رہے ہوتے ہیں آپ کا عبداللہ صاب کی اور آپ کی خیریت جان کر خوشی ہوئی ۔ میں اتنے دنوں سے انتظار میں تھی میرے ذپ کا جواب نہیں دیا لیکن اب آپ کی مصروفیت اتنی خوبصورت ہے کہ ذپ کے جواب کا لگتا ہے کافی انتظار کرنا پڑا کرے گا اب سو شکوہ کی گنجائش ہی نہیں رہی ۔ اپنا خیال رکھیں بہت اور عبداللہ صاب تو اپنا خیال رکھوانا خوب جانتے ہیں اپنی خیریت سے مطلع کرتی رہیں ، اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ میں رکھے ۔ آمین
جیہ جی چاند سے بیٹے کی آمد پر چاند بابو کی جانب سے ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آنے والا چاند ہمیشہ آپ پر خوشیوں کا نور نچھاور کرتا رہے۔سدا سلامت رہے اور والدین کی آنکھ کا تارا بنے۔(آمین)
دوسرے دفعہ مبارکباد کا پیغام دے رہا ہوں پہلے والا جانے کہاں غائب ہو گیا وہ تو شکر ہے کہ میں نے پھر سے چیک کر لیا ورنہ میں تو اپنی طرف سے حتمی مبارکباد دے چکا تھا۔
جیہ بیٹے کی ولادت با سعادت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اسے تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا چین بنائے۔
عبداللہ کافی اچھا نام ہے اور پسندیدہ بھی۔
السلام علیکم جیہ!
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
عبداللہ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں
واہ! "عبد اللہ گبین" سننے میں ترک (ترکی کا) نام لگتا ہے۔ بہت اچھا لگا۔
میں اسے سندھی والا "گھبن" پڑھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ یہ لفظ پشتو میں کیسے
وسلام
بہت بہت مبارک ہو جویریہ صاحبہ - معذرت چاہتا ہوں کہ مبارک دینے میں کچھ دیر کردی لیکن اس دھاگے پر میری نظر آج ہی پڑی - خدا نومولود کو ایک لمبی اور صحت بخش زندگی عطا فرمائے -
جیہ صاحبہ ۔ بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد قبول کیجئے ۔
مولیٰ سلامتی کا مظہر بنائے، سکھ امن شانتی کا ظہیر بنائے۔
جویریہ بہن!!
بیٹے کی مبارک باد قبول کیجئے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنی جملہ رحمتوں سے نوازے۔
جویریہ آپی ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے اللہ تعالیٰ نصیب اچھے فرمائیں آمین
آپ کون؟دیکھا شمشاد بھائی میں نے کہا تھا ناں کہ میں جیہ کو واپس لاسکتا ہوں ۔؟؟
کون آیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بس خیریت ہی ہے۔ منگورہ میں فوج کوچے کوچے میں داخل ہو چکی ہے۔ آپریشن کسی بھی وقت شرعع ہو سکتا ہے۔ ظاہر ہے نقصان عوام کا ہی ہوگااففففففففففف
سمجھ نہیں آرہا کیا کیا پوچھوں
کیسی ہیں آپ، گھر والے کیسے ہیں، حالات کیسے ہیں آپ کی طرف اب
خوب تو جویریہ بٹیا نے آج حاضری درج کر دی۔ میں نے شاید کل کسی بات پر کہا تھا کہ کوئی خبر نہیں اس کا مطلب سب کچھ بخیر ہی ہوگا۔
اللہ سوات کے حالات بحال کرے۔ آمین
کے جواب میںجیہ صاحبہ ۔ بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد قبول کیجئے ۔
مولیٰ سلامتی کا مظہر بنائے، سکھ امن شانتی کا ظہیر بنائے۔
اچھا لگا ، سدا خوش رہیں سلامت رہیں ، ہوسکے تو وہاں سے ہجرت کرلیں ۔ ڈاکٹر صاحب سے مشورہ کرلیجیے گا۔شکریہ بہت بہت محمد محمود مغل صواحب۔