مبارکباد خوشی جی کو منفرد ہونا مبارک ہو۔

خوشی

محفلین
مذاق سے کہا تھا باباااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

خوشی

محفلین
یہ بھی مذاق سے کہا تھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا دوسرے بابا:)
 

تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

مبارک ہو خوشی آپ بھی منفرد بن گئیں ہیں ۔۔۔
care2.gif


:happy:
 
سعود جی‌آپ کا بہت شکریہ کہ‌آج کل اس محفل میں پھر سے میری آمد آپ کی مرہون منت ھے، میں‌آپ کی بے حد شکر گزار ہوں کہ مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ، آپ سے جو بھی پوچھا آپ نے اس کا تفصیلا جواب دیا

میرے سمجھ میں نہیں آتا کہ بٹیا کو کس انداز میں سرزنش کروں۔ اس تبصرے میں کم از کم چار باتیں قابل اعتراض ہیں۔ خیر ایک بار پھر دعا دوں گا کہ اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ قائم رکھیں اور آپ یوں ہی محفل میں رونقیں بکھیرتی رہیں۔ اور جلدی ہی اردو بلاگنگ کے میدان میں بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
خیر مبارک امین فہیم جی ان پیغامات کو یہاں تک پہنچانے میں‌آپ کا بھی بہت بڑا ہاتھ ھے یہ الگ بات ھے آپ آج کل کہیں نظر نہیں‌اتے

بہت شکریہ آپ کا ،مجھے لگتا ھے آپ سے ہی زیادہ گپ شپ رہی ھے
مٹھائی کہاں بھجواؤں یہ بتا دیں
ویسے یہ منفرد تعریفی معنوں میں ھے یا ،،،،،،،



شکریہ۔
اور پھر ایک اور شکریہ:)
ویسے کیا ہمارا آداب پسند نہیں آیا
جو اس کو شرف قبولیت حاصل نہ ہوپا:)
مٹھائی آپ میری طرف سے
آدھی باجو کو بھیج دیں
اور آدھی آپ خود کھالیں۔

اور یہ منفرد ہونا اور بھلا کن معنوں میں ہوگا
ارے بھئی تعریفی معنوں میں ہی تھا۔:)
 

خوشی

محفلین
میرے سمجھ میں نہیں آتا کہ بٹیا کو کس انداز میں سرزنش کروں۔ اس تبصرے میں کم از کم چار باتیں قابل اعتراض ہیں۔ خیر ایک بار پھر دعا دوں گا کہ اللہ آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ قائم رکھیں اور آپ یوں ہی محفل میں رونقیں بکھیرتی رہیں۔ اور جلدی ہی اردو بلاگنگ کے میدان میں بھی اپنے جھنڈے گاڑ دیں۔


4 باتیں مگر مجھے تو عادت نہیں ھے جفت اعداد میں قابل اعتراض باتیں کرنی کی ، پھر 4 کیسے ہو گئیں غور سے پڑھیں 3 ہوں گی یا پھر 5
 

خوشی

محفلین
شکریہ۔
اور پھر ایک اور شکریہ:)
ویسے کیا ہمارا آداب پسند نہیں آیا
جو اس کو شرف قبولیت حاصل نہ ہوپا:)
مٹھائی آپ میری طرف سے
آدھی باجو کو بھیج دیں
اور آدھی آپ خود کھالیں۔

اور یہ منفرد ہونا اور بھلا کن معنوں میں ہوگا
ارے بھئی تعریفی معنوں میں ہی تھا۔:)

وآداب ،منفرد کیا بنی نظر ہی کمزور ہو گئی اس لئے آداب دیکھ نہیں پائی

میں نے مٹھائی ساری ہی خود کھا لی ھے آپ لوگوں‌کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے
 
Top