اگر میں مان لوں اس بات کو تو الٹا آُپ کو میرا شکریہ ادا کرنا پڑے گا ذرا اپنے پیغامات پہ نظر ڈالیں ، جبکہ آُپ کی شمولیت مجھ سے سال بھر پہلے کی ھے اس بزم میں
یہ یاد رکھیںآپ سال بھر مجھ سے پہلے آئے ھیں یہاں ، تو 3000 پیغامات اگر مجھ سے ہوئے جبکہ ہم لوگ دوست بھی نہیں ھیں تو 2000 صرف دوستوں کے ساتھ ، لگتا ھے دوست بھی آپ سے دور بھاگتے ھیں، پھر بھی شکریہ