بہت بہت مبارک ہو خوشی ۔۔۔
مبارک ہو خوشی ۔۔
وہ تمہارے لئے چھوڑ دی ہیں کچھ تو تم بھی کر لیا کرو ۔۔ صرف فرمائشیں ہی کرنی آتی ہیں ۔۔
جی نہیں یہ مٹھائیاں بنانا تو مردوں کے کام ہوتے ہیں ۔کبھی کسی لڑکی کی مٹھائی کی دکان دیکھی ہے ؟
چلو پتہ کرو پھر ۔ کوئی ہوگی میرے نام پر تو ضرور کھلاؤں گی مٹھائی ۔۔۔
بالکل پکی ۔۔
اگر تو پکی بات ہے مٹھائی کی تو بولو۔
کہیں نہ کہیں سے تو ڈھونڈ ہی نکالوں گا