خوشی
محفلین
سوٹ تو پہلے ہی سوٹ کیس میں پہنچ چکا ہے۔ آپ سوٹ کیس کھول کر تو دیکھیں۔
سوٹ تو پہلے ہی سوٹ کیس میں پہنچ چکا ہے۔ آپ سوٹ کیس کھول کر تو دیکھیں۔
میں فیس بک ان بکس میں اڈریس بھیج رہی ہوں ،،چونکہ ہمارا سارا زور راکٹوں اور ان سے متعلق اشیاء پر ہے اسلئے اس کا استعمال کیا ورنہ میرا شمار تو شرلیوں میں بھی نہیں کیا جا سکتا تاہم اگر میری پہنچ ہوتی تو اب تک دو چار افطاریاں اور ایک آدھ جوڑا عید کا اڑا چکا ہوتا ۔
اپیا تعرف ہو یا نہ ہو !! ،،، تعرف کی لڑی کی اہمیت اپنی جگہ۔ سو چھوٹے بھائی کی طرف سے بھی خوش آمدید !!
منتظربہت شکریہ
میں بہت جلد تفصیلی تعارف کراتی ہوں
سچی ، منتظرمیں فیس بک ان بکس میں اڈریس بھیج رہی ہوں ،،
وعلیکم السلام! سب خیریت سے ہیں۔ آپ کو بارِ دگر خوش آمدید۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟
کافی عرصہ بعد آئی ہیںالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟
وعلیکم السلام! سب خیریت سے ہیں۔ آپ کو بارِ دگر خوش آمدید۔
بہت شکریہکافی عرصہ بعد آئی ہیں
اللہ کا شکر ہےوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
الحمداللہ۔
آپ کیسی ہیں؟
اب آتی رہیے گا۔
جی بہن ضرور پیش کریں۔کیا میں کوئی لڑی شروع کر سکتی ہوں جس میں اپنی شاعری شیئر کر سکوں