تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

ماہی احمد

لائبریرین
دهاگہ دیکھ کر علی حیدر کا گانا یاد آگیا (بری بات ماہی!!!)
"خوشی آئی بڑے دن بعد میرے سنگ جھوم اٹھو"۔۔۔ :)
ویلکم بیک خوشی :)
ویسے میں نے زیادہ کھنگالا نہیں ابھی دھاگے کو۔۔۔
اگر بتا نہ چکیں ہوں تو ذرا بتائیے گا آپ کیوں نہیں آرہیں تھیں؟؟؟ :)
 

خوشی

محفلین
پاسورڈ بھول گئی تھی سعود نے نیا پاسورڈ بھیجا مگر جانے کیا معاملہ تھا ری سیٹ نہیں ہو رہا تھا میں نے تنگ آ کے کوشش ترک کر دی ،،،،،پھر کتاب کے سلسلے میں مصروف تھی اور ایک بڑی پرابلم لیپ ٹاپ کی خرابی بھی رہی
 

فہیم

لائبریرین
پاسورڈ بھول گئی تھی سعود نے نیا پاسورڈ بھیجا مگر جانے کیا معاملہ تھا ری سیٹ نہیں ہو رہا تھا میں نے تنگ آ کے کوشش ترک کر دی ،،،،،پھر کتاب کے سلسلے میں مصروف تھی اور ایک بڑی پرابلم لیپ ٹاپ کی خرابی بھی رہی
لگ رہا ہے آپ بھی میچ دیکھ کر آرہی ہیں:)
 

طالوت

محفلین
سرخ اورنج پیلا ،،ان رنگوں کے علاوہ کوئی بھی رنگ ،،،،،،،،بلیک یا برؤان ہو تو زیادہ بہتر :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:


اب یہ نہیں کہنا کہ میری طرف سے خرید لیں :arrogant::arrogant::arrogant:
وصول کنندہ کا نام و پتہ بھجوائیں اور پھر دیکھیں سوٹ سے لیس راکٹ سیدھا صحن میں کیسے آ گرتا ہے ۔ (ذرا کتاب پر بھی ایک دھاگہ نہ ہو جائے؟) ۔
 

طالوت

محفلین
راکٹ کہیں اپنے آپ کو تو نہیں کہہ رھے :) :) :) :)
چونکہ ہمارا سارا زور راکٹوں اور ان سے متعلق اشیاء پر ہے اسلئے اس کا استعمال کیا ورنہ میرا شمار تو شرلیوں میں بھی نہیں کیا جا سکتا :) تاہم اگر میری پہنچ ہوتی تو اب تک دو چار افطاریاں اور ایک آدھ جوڑا عید کا اڑا چکا ہوتا ۔
 
Top