جی بالکل ہو گئی لیکن ابھی تک آپ صحیح سے فعال نہیں ہوئیں۔اب تو آپ کی خوشی دوبالا ہو گئی ہو گی میں پھر آ گئی
چلیں اسی بہانے آپ کا بھی دیدار ہو گیا۔انھیں فعال کرنے کے لئے میری خدمات بلا معاوضہ حاضر ہیں اگر یہ معترض نہ ہوں تو
محفل کا استعمال بھول گئی ہوں ،مشکل لگتا ھے سبجی بالکل ہو گئی لیکن ابھی تک آپ صحیح سے فعال نہیں ہوئیں۔
میں تو عید کا جوڑا لوں گیانھیں فعال کرنے کے لئے میری خدمات بلا معاوضہ حاضر ہیں اگر یہ معترض نہ ہوں تو
ظہیر بھائی شکر ہے کہ چھوٹی عید آ رہی ہے۔ بات جوڑے پر ٹل جائے گی۔میں تو عید کا جوڑا لوں گی
آجکل تو وقفے وقفے سے آمد جاری ہے۔چلیں اسی بہانے آپ کا بھی دیدار ہو گیا۔
ضرور ، ، بوسکی لیں گی یا لٹھا یا پھر کھدر سے کم چل جائے گامیں تو عید کا جوڑا لوں گی
ضرور ، ، بوسکی لیں گی یا لٹھا یا پھر کھدر سے کم چل جائے گا
یہ بوسکی کے کفن کب سے ہو گئے؟
میرا خیال ھے میں نے عید کا سوٹ کہا تھا ،کفن کی فرمائش نہیں کی
یہ بوسکی کے کفن کب سے ہو گئے؟
بوسکی کی قمیص کے ساتھ تو لٹھے کی شلوار جچتی ہے۔ بوسکی کی شلوار تو اچھی نہیں لگتی۔خوشی ، خوش آمدید
بوسکی بہت اچھا کپڑا ہے شلوار قمیض کےلئے بہت مفید،
بوسکی میں خاص کر ڈبل گھوڑا بوسکی جو آج کل دستیاب ہے یا نہیں ۔
کالج کے زمانےمیں خرچہ نکالنے کے لئے کپڑے بغیر دکان کے فروخت کرتا رہا ہوں اسلئے یاد ہے۔
کراچی میں تو لوگ کامل بوسکی ہی پہنتے دیکھا گیا ہے ویسے آپ کی بات بلکل درست ہے شلوار اچھے کاٹن کا ہی ہونا چاہئےبوسکی کی قمیص کے ساتھ تو لٹھے کی شلوار جچتی ہے۔ بوسکی کی شلوار تو اچھی نہیں لگتی۔
سرخ اورنج پیلا ،،ان رنگوں کے علاوہ کوئی بھی رنگ ،،،،،،،،بلیک یا برؤان ہو تو زیادہ بہتردنیا کو "چینج" دینے کی میری کوشش کو آپ نے خودکش حملہ قرار دے دیا ہے۔ اصل میں بوسکی یہاں کی مشہور ہے اور کھددر مجھے دیکھنے میں اچھا لگتا ہے ، لٹھے کے ساتھ البتہ ہم نے زیادتی روا رکھی ہے کہ اسے کفن تک محدود کرتے جا رہے ہیں۔
چلیں اپنی پسند بتا دیں ویسے مجھے تو سفید کاٹن بغیر اکڑ کے پسند ہے۔