مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

مغزل

محفلین
وہ وقت کب آئے گا بھلا :(
آپ بس دلاسے ،آسرے ہی دیتے رہیے گا مستقبل میں کہیں پولیٹکس جوائن کرنے کا اردہ تو نہیں ہے نا؟؟؟
جی ادی ۔۔ کوئی پولیٹکس نہیں ۔ بس کل سارا دن رات گئے تک مصروفیت میں گزرا ۔ مہمان مہمان اور پھر دو ایک جگہ جانا بھی تھا۔۔۔ذپ کردیا ہے ۔:angel:
 
Top