غ۔ن۔غ
محفلین
قیاس ہے کہ اب برادرم "مغزل" ایک چوتھائی "مغل" رہ گئے ہیں باقی تین چوتھائی "غزل" ہو گئے ہیں۔
کوئی عجب نہیں جو کل کو ایک نام "غمغل" دیکھنے کو ملے جس میں ایک چوتھائی "غزل" اور تین چوتھائی "مغل" ہو۔
ابن سعید
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا سعود بھیا آپ بھی ناں
ارے بھیا کل والا نیا نام بھی یہی مغزل ہی ہے
ہاں تو اور کیا،دیکھئے تو کتنا پیارا اور شاعرانہ نام دیا ہے ناں اللہ نے ہمیں
(کنجوس بھیا تھوڑی سی تعریف ہی کر دیتے اس مشترک نام کی)
میں نے بھی مسکان نہیں لگانی ہاں بس