مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

بہت بہت شکریہ ام نورالعین
آپ نے شاید میرے بعد محفل جوائن کی ہے سو میری طرف سے آپ کو بھی خوش آمدید محفل پر
آپ اتنی محبت سے خوش آمدید کہہ رہی ہیں بہت شکریہ :) لیکن میں بنت حوا کے نک سے تھی پہلے۔ آپ سے بات بھی ہوئی تھی ،اور نک کی تبدیلی پر آپ کو میسج بھی کیا تھا نہیں ملا کیا؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اتنی خوشی
آپ جیسی سویٹ بچی کو کوئی بھول سکتا ہے بھلا۔کیسی ہے میرا بچہ؟ (سوری میری طرف سمائلیز کام نہیں کر رہیں سو روکھی پھیکی پوسٹ سے ہی کا م چلا لیں)
بچے میں پاکستان گئی تھی جولائی میں واپسی ستمبر میں ہوئی ۔میاں صاحب ساتھ نہیں گئے تھے وہ اکیلے گھر پر تھے اف واپس آ کر مجھے کئی دن لگے ہر چیز کو اپنے ٹھکانے لگانے مت پوچھو گھر کا کیا حال کیا تھا۔
اس کے بعد پاکستانی ڈراموں کا شوق پڑ گیا سو جتنا وقت ملتا نیٹ کے لیے وہی دیکھتی۔
پھر محفل تبدیل ہو گئی اور مین کوشش کے باوجود یہاں لاگ ان نہیں ہو پاتی تھی۔ سعود دوبارہ لیکر آئے ہیں مجھے۔ریگولر ہونے کا تو پتہ نہیں لیکن انشاء اللہ اب نہیں جاؤنگی محفل کو چھوڑ کر
لو یو
ہراااااااااااااااااااا
اب مزہ آئے گا جب اتنے مزے مزے کی دھاگے ہوں گے پھر سے ۔۔۔
لو یو ٹو اپیا :)
 
مغزل

محفلین
ادی تعبیر کو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید،۔۔ قسم سے ادی بہت مس کیا آپ کو۔۔۔ جلدی جلدی آئیں اور محفل میں رنگ ہی رنگ بکھیر دیں۔۔:angel:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام
خیر مبارک اور شکریہ
میرے لیے سب کچھ خاصہ مشکل ہو گیا ہے اب ۔میں خود کو نیا ممبر محسوس کر رہی ہوں
آپ کیسے ہیں اور کہاں ہیں اجکل ؟؟؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں اللہ کے کرم سے اور ابوظہبی آ چکا ہوں دو ماہ ہو گے ہیں اور آپ سنائیں آپ کیسے ہیں۔ میرے خیال میں تو یہ نئی تھیم بہت اچھی اور بہت آسان ہیں بس شروع شروع میں مشکل ہوگی پھر اس کے بعد پہلے سے بہتر لگے گی انشاءاللہ
 
تعبیر

محفلین
آپ اتنی محبت سے خوش آمدید کہہ رہی ہیں بہت شکریہ :) لیکن میں بنت حوا کے نک سے تھی پہلے۔ آپ سے بات بھی ہوئی تھی ،اور نک کی تبدیلی پر آپ کو میسج بھی کیا تھا نہیں ملا کیا؟
نہیں ام نورالعین مجھے آپکا مسیج نہیں ملا ۔اچھا مجھ سے بات ہو چکی ہے سوری مجھے بالکل یاد نہیں لاسٹ ٹائم کا
 
تعبیر

محفلین
ادی تعبیر کو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید،۔۔ قسم سے ادی بہت مس کیا آپ کو۔۔۔ جلدی جلدی آئیں اور محفل میں رنگ ہی رنگ بکھیر دیں۔۔:angel:
بہت بہت شکریہ ادی آپ مغزل کیسے ہو گئے میم میم مغل سے ؟؟؟ لیکن مجھے تو ایک ہچکی بھی نہیں آئی جس سے پتہ لگے کہ آپ نے مجھے یاد کیا :) ان شاء اللہ ضرورر بس پہلے ذرا محفل کا چکر لگا لوں اور نئے سسٹم کو کچھ سمجھ لوں
 
تعبیر

محفلین
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں اللہ کے کرم سے اور ابوظہبی آ چکا ہوں دو ماہ ہو گے ہیں اور آپ سنائیں آپ کیسے ہیں۔ میرے خیال میں تو یہ نئی تھیم بہت اچھی اور بہت آسان ہیں بس شروع شروع میں مشکل ہوگی پھر اس کے بعد پہلے سے بہتر لگے گی انشاءاللہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔الحمداللہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ۔جی نیئ تھیم واقعی اچھی ہے اللہ کرے کہ مجھے جلدی سمجھ آ جائے تھوڑا بہت جو سمجھ آیا ہے وہ واقعی لاجواب ہے۔
 
تعبیر

محفلین
آپ نے تو لگتا ہے اپنے اس دھاگے سے باہر نہ جانے کا پکا تہیہ کررکھا ہے :)
:ROFLMAO: ایسا بالکل نہیں ہے آتے ساتھ ہی اطلاعات کا ڈھیر لگا ہوتا ہے تو جواب دینا ہی پڑتا ہے اور میں نے تھوڑی یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔اگر کسی کے پیغام کا جواب نا دوں تو بد اخلاق لگوں گی نا :?:
 
بہت بہت شکریہ ادی آپ مغزل کیسے ہو گئے میم میم مغل سے ؟؟؟ لیکن مجھے تو ایک ہچکی بھی نہیں آئی جس سے پتہ لگے کہ آپ نے مجھے یاد کیا :) ان شاء اللہ ضرورر بس پہلے ذرا محفل کا چکر لگا لوں اور نئے سسٹم کو کچھ سمجھ لوں

قیاس ہے کہ اب برادرم "مغزل" ایک چوتھائی "مغل" رہ گئے ہیں باقی تین چوتھائی "غزل" ہو گئے ہیں۔ :) :) :)

کوئی عجب نہیں جو کل کو ایک نام "غمغل" دیکھنے کو ملے جس میں ایک چوتھائی "غزل" اور تین چوتھائی "مغل" ہو۔
 
فہیم

لائبریرین
:ROFLMAO: ایسا بالکل نہیں ہے آتے ساتھ ہی اطلاعات کا ڈھیر لگا ہوتا ہے تو جواب دینا ہی پڑتا ہے اور میں نے تھوڑی یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔اگر کسی کے پیغام کا جواب نا دوں تو بد اخلاق لگوں گی نا :?:

یعنی آپ کا سارا ٹائم اسی دھاگے کے جوابات کی نذر ہوجاتا ہے :)
ایسا بھی کیا،
چلیں تھوڑا کہیں گھوم کر آتے ہیں محفل میں۔
تاکہ ہم سوئیٹ سسٹر سے باتیں بھی کرسکیں اور گلوے شکوے بھی :)
 
تعبیر

محفلین
یعنی آپ کا سارا ٹائم اسی دھاگے کے جوابات کی نذر ہوجاتا ہے :)
ایسا بھی کیا،
چلیں تھوڑا کہیں گھوم کر آتے ہیں محفل میں۔
تاکہ ہم سوئیٹ سسٹر سے باتیں بھی کرسکیں اور گلوے شکوے بھی :)
آفٹر یو بتائیں کہاں چلنا ہے۔میں ابھی نئے تھریڈز دیکھ رہی ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
فائنلی آپ کی باری آ ہی گئی
وہ خواب دیکھنے والے یقیناً آپ تو نہیں ہونگے ۔
شکریہ بہت بہت
جی انشاءاللہ جلد آپ کو بات پر عمل کرونگی
ظاہر ہے جس خواب کی آپ تعبیر ہیں وہ میں نے نہیں دیکھا۔ میرے خواب کی تعبیر تو میرے ہی پاس ہے۔

امید تو ہے بہت سارے دھاگے دیکھ لیے ہوں گے۔

تو کب واپس آ رہی ہی اپنی پرانی ڈگر پر؟
 
تعبیر

محفلین
ظاہر ہے جس خواب کی آپ تعبیر ہیں وہ میں نے نہیں دیکھا۔ میرے خواب کی تعبیر تو میرے ہی پاس ہے۔

امید تو ہے بہت سارے دھاگے دیکھ لیے ہوں گے۔

تو کب واپس آ رہی ہی اپنی پرانی ڈگر پر؟

:pآپ بھی نا شمشاد بھائی شرمندہ کر دیتے ہیں ۔تعبیر کونسا میرا اصل نام ہے ویسے۔میں نے تو یہ کہا تھا کہ آپ نے کونسا مجھے یاد کیا ہو گا۔
کہاں شمشاد بھائی سب زمروں میں تو ابھی جانا ہی نہیں ہو سکا۔
کونسی پرانی ڈگر؟؟؟
 
یاد کیوں نہیں کیا ہو گا، کئی دفعہ کیا ہے۔
واللہ میرا ہرگز ہرگز ایسا کوئی ارادہ نہیں کہ آپ کو شرمندہ ہونے کی نوبت آئے۔

پرانی ڈگر یعنی کہ تصاویر والی، انوکھی تصاویر ڈھونڈنا اور محفل میں ارسال کرنا۔
 
مغزل

محفلین
بہت بہت شکریہ ادی آپ مغزل کیسے ہو گئے میم میم مغل سے ؟؟؟
لیکن مجھے تو ایک ہچکی بھی نہیں آئی جس سے پتہ لگے کہ آپ نے مجھے یاد کیا :) ان شاء اللہ ضرورر بس پہلے ذرا محفل کا چکر لگا لوں اور نئے سسٹم کو کچھ سمجھ لوں
ادی تعبیر ۔۔ آپ نے مجھے ادی قرار دے دیا اسی طرح ۔۔ ہچکیوں والا تھوڑی ہی یاد کیا ۔۔:battingeyelashes:
آپ میرے مراسلات کھنگال لیں آپ کا ذکر موجود ملے گا۔۔ ہی ہی ہی ۔۔:angel:
اور یہ شکریہ کی کیا بات ؟ بھائیوں کو شکریہ ادا نہیں کیا جاتا۔۔۔ :angel:
مغل اور غزل کا ریاضی کے حساب سے یونین سیٹ مغزل ہے ۔۔ :biggrin:
( کیوں بھئی غزل ( غ۔ن۔غ ) بتاؤ تعبیر بہن کو ذرا۔۔ :blushing: )
قیاس ہے کہ اب برادرم "مغزل" ایک چوتھائی "مغل" رہ گئے ہیں باقی تین چوتھائی "غزل" ہو گئے ہیں۔ :) :) :)
کوئی عجب نہیں جو کل کو ایک نام "غمغل" دیکھنے کو ملے جس میں ایک چوتھائی "غزل" اور تین چوتھائی "مغل" ہو۔
ابن سعید بھیا۔ یہ غمغل آپ رکھ لیں ( ہم دونو ں کا یہی کافی ہے ۔۔)۔۔ ہاہاہہاہ۔۔۔۔ قیاس کی کوئی بات نہیں یہ بات اظہر من الشمس ہے ۔۔کہ ہم ( میں اور غزل ) ایک ہیں ۔۔ یکجان ۔۔ ویسے حساب آپ کا بھی اچھا ہے ۔:laugh:
لیکن چوتھائی اور تین چوتھائی کی بات نہیں ۔۔ بات وہی ہے جو اوپر ادی کو بتاد ی ہے یہ یونین سیٹ ہے۔۔:biggrin:
 
غ۔ن۔غ

محفلین
السلام علیکم تعبیر سس:)
آپ کو پھر سے اردو محفل کو رونق بخشنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہوں:rose:
ہاں پیاری بہنا ٹھیک کہا محمود نے، مغزل (مغل اور غزل) کا یونین سیٹ:blushing:
 
Top