لگتا ہے بڑے بھیا بھی سمنُ سمن سمجھنے میں غلطی کر رہے ہیں
ننھی میں نے اس تھریڈ تو ان سمن کو خوش آمدید کہی ہے۔ انہوں نے بھی اپنا نام اس طرح لکھا ہے۔مختصر تعارف تو یہی ہو سکتا ہے کہ مجھے سمن کہتے ہیں۔آجکل کینیڈا میں رہ رہی ہوں۔ اور پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہوں۔ آجکل ہاؤس جاب ہی چل رہی ہے۔
تفصیلی تعارف تو انٹرویو بن جائے گا۔ جس سے میں ہمیشہ سے گھبراتی ہوں۔