مبارکباد خوش آمدید سمن

تیشہ

محفلین
اچھا ، پھر ٹھیک ہے ورنہ میں سمجھی ایک سمنُ تو سمنُ ہیں یہ والی سمنُ کب اور اک دم سے کہاں سے اچانک آنکلیں ہیں :confused:
 

تفسیر

محفلین
:grin: لگتا ہے بڑے بھیا بھی سمنُ سمن سمجھنے میں غلطی کر رہے ہیں :rolleyes:
مختصر تعارف تو یہی ہو سکتا ہے کہ مجھے سمن کہتے ہیں۔آجکل کینیڈا میں رہ رہی ہوں۔ اور پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہوں۔ آجکل ہاؤس جاب ہی چل رہی ہے۔
تفصیلی تعارف تو انٹرویو بن جائے گا۔ جس سے میں ہمیشہ سے گھبراتی ہوں۔
ننھی میں نے اس تھریڈ تو ان سمن کو خوش آمدید کہی ہے۔ انہوں نے بھی اپنا نام اس طرح لکھا ہے۔
چلو دوسری سمن کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔
سُمن اور سمَن آپ دونوں کو تفسیر کی طرف سے خوش آمدید۔:)
 
Top