لگتا ہے آپ کو کبھی پولیس اور تھانے سے واسطہ نہیں پڑا۔
بھئی کتنے پرانے ہو گئے ہیں واحد لڑکی جو پرانا ہونے پر فخر کر رہی ہیں۔
واسطہ پڑا تھا تو اسی لیے آپ سے پوچھا تھا۔
واسطہ پڑا تھا تو اسی لیے آپ سے پوچھا تھا۔
واسطہ پڑا تھا تو اسی لیے آپ سے پوچھا تھا۔
آپ روزانہ کو چھوڑیں اور اپنا قصہ سنائیں۔
السلام علیکم:
سب سے پہلے مرک صاحبہ آپ کو ایم این اے کی طرف سے حقیرانہ سلام قبول ہو۔
مابدولت کو افسوس ہے کہ ھم آپ کو پہلے خوش آمدید نہ کہ سکے۔ مگر 1st year Fsc(Pre-Engineering) کے امتحانات میں مصروفیت ھمیںیہاں آنے سے روکے رکھی مگر خیر کچھ نہیں بگڑا۔
ھم آپ کو اب کہے دیتے ہیں
Welcome
خوش آمدید
جی آیاں نوں
امید ہے کہ آپ ھمیں معاف کریں گی۔ اور ہاں ملائکہ ھماری سفارش کردیجیئے گا۔مرک صاحبہ سے۔
مس مرک اب میں اجازت چاہتا ہوں