مرک
محفلین
توھان جی مھربانی ادامرک صاحبہ اسان جی دعا تہ ہمیشہ مسکرائیندا رہو اینڈ خوش و خرم رہو
اسان اوھان کے اردو محفل تے خوش آمدید چئوں تھا بھلی کرے آیا
توھان جی مھربانی ادامرک صاحبہ اسان جی دعا تہ ہمیشہ مسکرائیندا رہو اینڈ خوش و خرم رہو
اسان اوھان کے اردو محفل تے خوش آمدید چئوں تھا بھلی کرے آیا
بی بی آپ ذرا تھانے کا چکر لگا ہی لیں شمشاد بھائی آپ ہی کے انتظار میں وہاں موجود ہیں وہ سب سمجھا دیں گے کہ کیا ہوتی ہے دوسری صورت۔
اور محسن حجازی صاحب آپ بھی حاضر نہیں ہوئے آپ کیا آپ نے اپنی شکایت واپس لے لی ہے؟
شکاری صاحب اپنے قصوں کی ہی بات کر رہا ہوں۔ میرا تو رہنا سہنا ہی وہیں ہے، آخر نوکری بھی تو کرنی ہے ناں۔
شکاری صاحب اپنے قصوں کی ہی بات کر رہا ہوں۔ میرا تو رہنا سہنا ہی وہیں ہے، آخر نوکری بھی تو کرنی ہے ناں۔
خوش آمدید محترمہ
اس میں تجسس کی کیا بات ہے، وہ تو شکاری صاحب اپنے چکر میں تھے کہ مجھے شکار کر لیں، الٹا خود ہی شکار ہو گئے۔
وعلیکم اسلام!!!
جی کرلیا قبول اپکا حقیرانہ سلام۔
اور کوئی بات نہیں اپ نے پہلے نہیں کیا میں نے اپکو کچھہ کہا اپ تو ایسے کہرہے ہیں جیسے اپ سے بہت شکایتیں کی ہے میں نے
خیر میں دعاگو ہوں کہ اپکے امتحانات کا نتیجہ اچھا ائے
ہمارے حق میں بھی دعا کیجئے گا
شکریہ
اپ کا کون شکار کریگا اپ تو خود لوگوں کا شکار کرتے ہیں
سلام صاحب
میں نے سلام قبول کیا ہےآپ کا شکریہ کہ آپ نے سلام قبول کرلیا۔
ویسے آپ نے اسلام قبول کیا ہے یا سلام۔
انشاءاللہ امتحانات کا نتیجہ اچھا ہی آئے گا۔ آخر جتنی محنت کی ہے پھل تو ملے گا
بہرحال آپ نے کس چیز کے امتحان دیے ہیں
میں کیوں لوگوں کا شکار کروں گا، میں کوئی آدم خور ہوں؟
خوش آمدید جناب امید ہے آپ کا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا