اف میرے خدا ! ۔۔۔ تو یہ آپ کا وہ اعتراض تھا جس کی بنیاد پر آپ نے فتوؤں کا پٹارہ کھول دیا ۔ دل تو چاہ رہا ہے کہ آپ کے اس حسنِ مزاج پر آپ کو ایسا اصطلاحی لیکچر دوں کہ آپ کی طبعیت عش عش کر اٹھے ۔ مگر سعود کی محنت کوضائع دیکھ کر میں اس ارادے سے خود کو باز رکھ رہا ہوں ۔ آپ کا اعتراض سمجھ آگیا ۔ آپ مذید اس دھاگے پر قندز لگانے سے باز رہیں ۔
آپ کے فہم اور فراست کے اعلیٰ معیار کی قدر کرتے ہوئے مذہبی اور سیاسی زمروں میں آپ کی رسائی کے لیئے آپ کی پوسٹوں کی تعداد 100 کے بجائے 200 کی جاتی ہے ۔
گویا میرا اتنا کہہ دینا ان کی اتنی تلخ باتوں پر بھی بھاری ہے؟
واہ شمشاد صاحب
میں نہیں بھاگ رہا۔لیکن میں جاھلین سے زیادہ دیر بات بھی نہیں کر سکتا۔
اتنی بدتمیزی برداشت سے باہر ہے۔
جی بھائی میری زندگی کا مقصد اللہ کی توحید کی طرف دعوت دینا اور شرک سے بچنے کی دعوت دینا ہے۔
بغیر کسی معاوضے کی بجائے یہ لکھیں کہ پلے سے کچھ دیتے ہیں۔
السلام علیکم ، توحیدی صاحب اردو محفل میں خوس آمدید ۔ لطیفہ کے معیار پر آپ یقیناً اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں تاہم اگر آپ صوفیانہ کلام و ادب کا مطالعہ کریں تو آپ کو وہ شکایت یقیناَ نہیں رہے گی جس کا آپ نے اظہار کیا ہے۔ کلام نثر یا نظم ہر دو صورت میں اپنے اندر بہت وسعت لیے ہوئے ہوتا ہے اور بات محض ظاہری معانی تک محدود نہیں ہوتی ۔
آپ کچھ وقت لیں یہاں کے ماحول سے مانوس ہونے میں اور اگر آپ یہاں تعمیری حوالے سے اپنا علم و صلاحیتیں استعمال کرنا چاہیں تو یہاں آپ کو دوستانہ ماحول محسوس ہو گا اور یہ بہت مفید و عمدہ شیئرنگ ہو گی آپ کی جانب سے ۔
فرشتے نے کب ان تینوں کو دعوت پر بلایا ہے۔کیا فرشتے انسانوں کو دعوت پر بلاتے ہیں۔اور وہ بھی دو کافروں کو؟
تمہارا اعتراض ہی اتنا بچگانہ ہے ۔ اس پر کسی قسم کی دلیل دی ہی نہیں جاسکتی ۔ دلیل وہاں دی جاتی ہے جہاں علمی استدلال علمی ثبوت کے ساتھ موجود ہو ۔ظفری صاحب،وارث صاحب اور شمشاد صاحب کی باتیں پڑھ کر لگا کہ شاید ساری انتظامیہ ہی ایسی ہے لیکن شگفتہ صاحبہ اور سعود صاحب کی باتیں پڑھ کر لگا کہ پانچوں انگلیاں گھی میں نہیں ہیں۔چلو یہ اچھی بات ہے کہ اختلاف سہی لیکن سعود صاحب اور شگفتہ صاحبہ میں احسن انداز میں اپنا موقف پیش کرنے کا ڈھنگ ہے۔ شگفتہ صاحبہ آپ سے گزارش ہے کہ آپ میری اس بات کا جواب دے دیں جس کا جواب دینے کو میں نے ظفری صاحب کو کہا تھا ۔اب ظفری صاحب تو راہ فرار اختیار کر گئے آپ اس کا جواب دے دیں۔اور ثابت کریں کہ یہ واقعہ کیسے قرآن و حدیث کے خلاف نہیں ہے۔تاکہ مجھے بھی پتہ لگے۔
نوٹ:صوفیانہ باطنی معنی اور ظاہری معنی اور سے گریز کیجئے گا۔
فرشتے نے کب ان تینوں کو دعوت پر بلایا ہے۔کیا فرشتے انسانوں کو دعوت پر بلاتے ہیں۔اور وہ بھی دو کافروں کو؟
دھاگے کو مقفل کیوں کرنا ، توحیدی صاحب ہی کو ادھر مقفل کردیں۔ ان صاحب سے بات چیت صرف اور صرف لطائف کے زمرے میں ہی ہوسکتی ہے۔کیا گپ شپ کے اس دھاگے کو اب مقفل کر دیا جانا چاہئے؟ کیوں کہ دھاگے کے عنوان اور حالیہ گفتگو میں شاید ہی کوئی علاقہ ہو۔
احباب چاہیں تو اپنی گفتگو کسی مناسب زمرے میں علیحدہ دھاگہ کھول کر جاری رکھ سکتے ہیں۔
گویا میرا اتنا کہہ دینا ان کی اتنی تلخ باتوں پر بھی بھاری ہے؟
واہ شمشاد صاحب
میں نہیں بھاگ رہا۔لیکن میں جاھلین سے زیادہ دیر بات بھی نہیں کر سکتا۔
اتنی بدتمیزی برداشت سے باہر ہے۔
ظفری صاحب،وارث صاحب اور شمشاد صاحب کی باتیں پڑھ کر لگا کہ شاید ساری انتظامیہ ہی ایسی ہے لیکن شگفتہ صاحبہ اور سعود صاحب کی باتیں پڑھ کر لگا کہ پانچوں انگلیاں گھی میں نہیں ہیں۔چلو یہ اچھی بات ہے کہ اختلاف سہی لیکن سعود صاحب اور شگفتہ صاحبہ میں احسن انداز میں اپنا موقف پیش کرنے کا ڈھنگ ہے۔ شگفتہ صاحبہ آپ سے گزارش ہے کہ آپ میری اس بات کا جواب دے دیں جس کا جواب دینے کو میں نے ظفری صاحب کو کہا تھا ۔اب ظفری صاحب تو راہ فرار اختیار کر گئے آپ اس کا جواب دے دیں۔اور ثابت کریں کہ یہ واقعہ کیسے قرآن و حدیث کے خلاف نہیں ہے۔تاکہ مجھے بھی پتہ لگے۔
نوٹ:صوفیانہ باطنی معنی اور ظاہری معنی اور سے گریز کیجئے گا۔
پا دیتی، اب اگے چلو۔