زیک
مسافر
اے بی او سسٹم میں مینڈیلین جینیٹکس کے اصولوں کے تحت دیکھ لیں۔یعنی یہ طے شدہ ہے کہ بچوں کا بلڈ گروپ والدین کے بلڈ گروپس میں سے ہی ہو سکتا ہے؟
transfusion.com.au
اے بی او سسٹم میں مینڈیلین جینیٹکس کے اصولوں کے تحت دیکھ لیں۔یعنی یہ طے شدہ ہے کہ بچوں کا بلڈ گروپ والدین کے بلڈ گروپس میں سے ہی ہو سکتا ہے؟
بچوں کا ممکنہ بلڈ گروپ والدین کے genotype کی وجہ سے ہوتا ہے۔ O گروپ کا genotype فقط OO ہی ہوتا ہے۔ چونکہ آپ دونوں کا O گروپ ہے اس لیے آپ کے بچے بھی صرف اسی بلڈ گروپ کے ہونگے۔یعنی یہ طے شدہ ہے کہ بچوں کا بلڈ گروپ والدین کے بلڈ گروپس میں سے ہی ہو سکتا ہے؟
جو میرا ہے۔یہ Aپازیٹو والا خون کون سا ہوتا ہے ۔
خون عطیہ کرتے وقت چکر آنا معمول کی بات ہے۔ کافی ڈونرز کے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔ البتہ بار بار ایسا ہو تو احتیاط لازم ہے۔ یہ کسی مہلک بیماری کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے۔ایک بار ایک دوست اسی چکر میں ہسپتال کی سیڑھیوں میں چکرا کر گر پڑا تھا
کتنا عطیہ کیا تھا؟ایک بار عطیہ کیا تھا اور اس کی وجہ سے دو تین دن کمزوری کا احساس بھی رہا۔
اس خطے میں "بی پازیٹو" کی اکثریت ہے۔ میرا ہے، میرے شاید پانچوں بھائیوں کا بھی ہے (تین چار کا تو پکا علم ہے)، ان کی بیویوں کا بھی یہی ہے۔ میری بیوی اور تینوں بچوں کا بھی یہی ہے،اس "ایکسٹنڈ" فیملی میں صرف والدہ کا "اے بی پازیٹو" ہے۔ مجھے کچھ یوں علم ہے کہ بچوں کا اسکول داخلے کے وقت ٹیسٹ کروایا تھا اور کچھ سال پہلے والدہ کا بائی پاس ہوا تھا، ہسپتال والوں نے کہا کہ ان کا گروپ ای بے پازیٹو ہے صرف یہی لاؤ، پوری فیملی میں کسی کا خون ان کو نہیں لگ سکا تھا۔ہمارے بھائیوں کا بھی "بی پاریٹو" ہے۔ امی جان نے پیشن گوئی کی ہے کہ آپ کا بھی یہی ہو گا۔
اے بی پازیٹو تو universal recipient ہےہسپتال والوں نے کہا کہ ان کا گروپ ای بے پازیٹو ہے صرف یہی لاؤ، پوری فیملی میں کسی کا خون ان کو نہیں لگ سکا تھا۔
جو انکل ہمارا بلڈ سیمپل لینے آئے تھے ان سے اس بات پہ ڈسکشن ہوئی تھی کہ بلڈ کے کون کون سے ٹیسٹ کرائے جانے چاہئیں۔ وہیں پہ انہوں نے بتایا تھا کہ اے بی پازیٹیو سب سے بہترین بلڈ گروپ ہے۔ ان لوگوں کو کسی بھی قسم کا خون لگ سکتا ہے۔ البتہ ان کا خون کسی دوسرے بلڈ گروپ کو نہیں لگ سکتا۔ ابھی آپ نے بتایا کہ آپ کی والدہ کو خاندان میں کسی کا خون نہیں لگ سکا تھا۔ کیا وہ ہمیں الٹ انفارمیشن دے گئے؟؟صرف والدہ کا "اے بی پازیٹو" ہے۔
ہماری انفارمیشن کے مطابق بھی ایسا ہی ہے۔اے بی پازیٹو تو universal recipient ہے
میرے علم میں بھی کچھ ایسا ہی تھا کہ اے بی پازیٹو کو اے پازیٹو اور بی پازیٹو دونوں گروپ لگ سکتے ہیں، جب ہسپتال والوں نے ہمیں کہا کہ صرف "اے بی پازیٹو" ہی لے کر آؤ تو میں نے بات کرنے کی کوشش تھی لیکن کون سنتا ہے اور ویسے بھی پریشانی کا عالم ہوتا ہے وہ اس وقت کچھ بھی کہتے ہم کرنے کو تیار تھے سو "اے بی پازیٹو" ہی ڈھونڈا تھا۔جو انکل ہمارا بلڈ سیمپل لینے آئے تھے ان سے اس بات پہ ڈسکشن ہوئی تھی کہ بلڈ کے کون کون سے ٹیسٹ کرائے جانے چاہئیں۔ وہیں پہ انہوں نے بتایا تھا کہ اے بی پازیٹیو سب سے بہترین بلڈ گروپ ہے۔ ان لوگوں کو کسی بھی قسم کا خون لگ سکتا ہے۔ البتہ ان کا خون کسی دوسرے بلڈ گروپ کو نہیں لگ سکتا۔ ابھی آپ نے بتایا کہ آپ کی والدہ کو خاندان میں کسی کا خون نہیں لگ سکا تھا۔ کیا وہ ہمیں الٹ انفارمیشن دے گئے؟؟
یا ہم نے یاد رکھنے میں گڑبڑ کر دی۔
جی میرے علم میں بھی یہی تھا لیکن پنجاب کارڈیالوجی والوں نے خوب گھمایا ہمیں کہ صرف "اے بی پازیٹو" ہی لاؤ، سو لائے۔اے بی پازیٹو تو universal recipient ہے
437 ملی لیٹرکتنا عطیہ کیا تھا؟
کوئی تشویش کی بات نہیں لیکن آلودہ پانی اور بازاری کھانوں سے پرہیز رکھا کریں۔ یہ وائرس پاکستان میں ماحولیات، آلودہ پانی ، آلودہ کھانوں کی وجہ سے اکثر لوگوں میں ایکٹیو اور ان ایکٹیو ہوتا رہتاشاید پانی کا مسئلہ؟
بہرحال مجھے خاصی تشویش ہوئی تھی۔ اس کے بعد دو تین مرتبہ چیک کروایا لیکن کوئی مسئلہ نہیں آیا۔ معلوم نہیں کہ اس وقت پازیٹیو کیوں آیا تھا۔
دو بار خون دیا تھا ایک بار اپنے قریبی رشتہ دار کو اور دوسری بار ایک دوست کی سسٹر کو گروپ اے پازیٹو ہے خون دینے کے بعد مجھے تو کسی قسم کی کمزوری محسوس نہیں ہوئی ڈونیشن کے فورا بعد جوس اور دودھ دیا گیا جس کہ وجہ سے کمزوری محسوس نہیں ہوئیآپ کو اپنے خون کا گروپ کب اور کیسے پتہ چلا؟
مطلب آپ نے اسی مقصد کے لیے چیک کرایا یا اتفاقا پتہ چلا؟
اور کیا آپ نے کبھی کسی کو اپنا خون عطیہ کیا ہے؟
کیا اس طرح خون دینے سے جسمانی کمزوری بھی ہوئی؟ اور ہوئی تو آپ نے اپنی خوراک میں کیا اضافے کیے خون کی اِس کمی اور کمزوری کو دور کرنے کے لیے؟
کیا کبھی خون لینے کی ضرورت پڑی خدانخواستہ؟