انھوں نے ہمارے مراسلوں کو بھی ناپسند کیا ہے۔طارق راحیل کیا یہ ربط آپ کے لیے کام نہیں کر رہے یا یہ غلط کتاب کا ربط ہیں؟
انھوں نے ہمارے مراسلوں کو بھی ناپسند کیا ہے۔طارق راحیل کیا یہ ربط آپ کے لیے کام نہیں کر رہے یا یہ غلط کتاب کا ربط ہیں؟
انھوں نے ہمارے مراسلوں کو بھی ناپسند کیا ہے۔
دیکھ لیں ، بہت بھاری پتھر ہے۔کون ٹائپ کر رہا ہے طلسم ہوش ربا۔۔۔۔۔
ہم بقائم ہوش و حواس اسکو ٹائپ کرنے کا بیڑا اُٹھا سکتے ہیں تنِ تنہا۔ جلد اول تا جلد ہفتم
ایک ایک کر کے دیتے جائیں اور لیتے جائیں واپس
بھاری تو ہے ۔۔۔ طلسم ہوش ربا کے علاوہ اگر شاہدِ رعنا جیسی یا اس سے کچھ زیادہ ضحامت کی کتاب ہو تو فی الحال تیار رکھئے گا ۔ عید تو ابھی بہت دوووووووووووووووووووووووووووووور ہے۔دیکھ لیں ، بہت بھاری پتھر ہے۔
ایسا کیا جا سکتا ہے کہ عید کے بعد اسے سب مل کر ایک جلد سے شروع کرتے ہیں تاکہ ٹائپ ہونے میں شک نہ رہے اور مزید جلدوں کے ٹائپ ہونے کی راہ بھی ہموار ہو۔
بالکل ایسی کتابیں تو بے شمار ہیں۔ میں نے ایک ادھوری فہرست رکھی بھی ہوئی تھی، اس کے علاوہ محمد شعیب سے بھی صلاح کر لیتے ہیں۔بھاری تو ہے ۔۔۔ طلسم ہوش ربا کے علاوہ اگر شاہدِ رعنا جیسی یا اس سے کچھ زیادہ ضحامت کی کتاب ہو تو فی الحال تیار رکھئے گا ۔ عید تو ابھی بہت دوووووووووووووووووووووووووووووور ہے۔
ضرور۔۔۔ صلاح کیجئے اور ہمیں کام پہ لگائیے۔(بیگمات کے خطوط کے بعد)بالکل ایسی کتابیں تو بے شمار ہیں۔ میں نے ایک ادھوری فہرست رکھی بھی ہوئی تھی، اس کے علاوہ محمد شعیب سے بھی صلاح کر لیتے ہیں۔
داستان امیر حمزہ اور فسانۂ آزاد کو ابھی صرف درج فہرست کیا گیا ہے تاکہ ان کی ٹائپنگ کا خیال ہمارے ذہنوں سے محو نہ ہو اور ان کی ٹائپنگ شروع کرنے سے قبل اردو کی دوسری اہم کلاسیکی داستانیں ٹائپ ہو کر یونی کوڈ میں منتقل ہو جائیں۔کون ٹائپ کر رہا ہے طلسم ہوش ربا۔۔۔۔۔
ہم بقائم ہوش و حواس اسکو ٹائپ کرنے کا بیڑا اُٹھا سکتے ہیں تنِ تنہا۔ جلد اول تا جلد ہفتم
ایک ایک کر کے دیتے جائیں اور لیتے جائیں واپس
ہمارے پاس پوری فہرست موجود ہے۔ضرور۔۔۔ صلاح کیجئے اور ہمیں کام پہ لگائیے۔(بیگمات کے خطوط کے بعد)
ہو سکے تو فہرست دکھا دیجئیے گا۔
تاریخ وقائع حج کے متعلق کیا خیال ہے؟ اسے مقدس اپی نے کہیں اپلوڈ کیا تھا۔ اس کے کچھ صفحات کے عکس گُلِ یاسمیں کو دکھا کر ان کا ارادہ معلوم کیا جا سکتا ہے۔بالکل ایسی کتابیں تو بے شمار ہیں۔ میں نے ایک ادھوری فہرست رکھی بھی ہوئی تھی، اس کے علاوہ محمد شعیب سے بھی صلاح کر لیتے ہیں۔
جی، میں اس میں دیکھ رہا ہوں کہ کون سی کتابیں ہو گئی ہیں اور کون سی نئی شامل کرنی ہیں۔ضرور۔۔۔ صلاح کیجئے اور ہمیں کام پہ لگائیے۔(بیگمات کے خطوط کے بعد)
ہو سکے تو فہرست دکھا دیجئیے گا۔
آپ ہی کا انتظار تھا۔ اب کم سے کم دس کتابیں ضرور درج کر دیں کیونکہ اس وقت بہت طوفانی رفتار سے کتابیں ٹائپ ہو رہی ہیں۔ہمارے پاس پوری فہرست موجود ہے۔
اس کتاب کو ایک ساتھ ٹائپ کرنا کافی مشکل کام ہو جائے گا البتہ اسے پانچ یا چھ حصوں میں تقسیم کرکے وقفے وقفے سے ٹائپنگ ہو تو ٹائپ کرنا آسان رہے گا وگرنہ کتاب بھی بڑی ہے اور اسے پڑھنا بھی آسان نہیں۔ ویسے اس کتاب کو میں نے بھی گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کر رکھا ہے۔تاریخ وقائع حج کے متعلق کیا خیال ہے؟ اسے مقدس اپی نے کہیں اپلوڈ کیا تھا۔ اس کے کچھ صفحات کے عکس گُلِ یاسمیں کو دکھا کر ان کا ارادہ معلوم کیا جا سکتا ہے۔
فسانہ آزاد یا داستان امیر حمزہ کی کوئی ایک جلد شروع کی جا سکتا ہے عید کے بعد تاکہ زیادہ بوجھ بھی نہ پڑے اور کسی قدر کام بھی شروع ہو جائے۔داستان امیر حمزہ اور فسانۂ آزاد کو ابھی صرف درج فہرست کیا گیا ہے تاکہ ان کی ٹائپنگ کا خیال ہمارے ذہنوں سے محو نہ ہو اور ان کی ٹائپنگ شروع کرنے سے قبل اردو کی دوسری اہم کلاسیکی داستانیں ٹائپ ہو کر یونی کوڈ میں منتقل ہو جائیں۔
جی دکھا دیجئے۔۔۔تاریخ وقائع حج کے متعلق کیا خیال ہے؟ اسے مقدس اپی نے کہیں اپلوڈ کیا تھا۔ اس کے کچھ صفحات کے عکس گُلِ یاسمیں کو دکھا کر ان کا ارادہ معلوم کیا جا سکتا ہے۔
دکھائیے گا ضرور۔ہمارے پاس پوری فہرست موجود ہے۔
لنک بھی درست ہے اور کتاب بھی درست ہےطارق راحیل کیا یہ ربط آپ کے لیے کام نہیں کر رہے یا یہ غلط کتاب کا ربط ہیں؟
بقیہ گفتگو نئی کتاب کے چناؤ والی لڑی میں کرتے ہیں۔ یہ دھاگا امیر حمزہ کی ٹائپنگ سے متعلق ہے۔فسانہ آزاد یا داستان امیر حمزہ کی کوئی ایک جلد شروع کی جا سکتا ہے عید کے بعد تاکہ زیادہ بوجھ بھی نہ پڑے اور کسی قدر کام بھی شروع ہو جائے۔