داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

صائمہ شاہ

محفلین
اب کوچہ ملنگاں سے آپ کی وابستگی کے باعث کوئی تعجب نہیں ہوا آپ کے " دادا " ہونے پر آخر ہر کوچے کو ایک " دادا " کی ضرورت ہوتی ہے :laugh:
 

مزمل حسین

محفلین
ﻗﯿﺲِ ﺭﻡ ﺧﻮﺭﺩﮦ
ﮐﯽ ﻟﮯ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ
ﺧﺒﺮ لیلئ ﺟﺎں
ﺍﺱ ﮐﻮ ﺁﮨﻮﺋﮯ
ﺧﺘﻦ ﮨﯽ ﻧﮧ
ﺭﺟﮭﺎﻧﮯ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ
واہ واہ کیا کمال کرتے ہیں فاتح بھائی!
 
Top