داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں ۔ فاتح الدین بشیر

پیرنی شاہنی صاحبہ کے اس "مفت مشورے" پر تہہ دل سے شکر گذار ہوں :biggrin:
انتہائی غیر متفق !!! ہم نے تو کوئی مشورہ نہیں دیا آپکو ۔۔۔اور مفت مشورے کے تو ہم ویسے بھی قائل نہیں :battingeyelashes: ہم نے تو آپکی بات کے جواب میں فرمایا تھا کہ ۔۔۔۔آپ نے کہا ۔۔
داد آپ سمیٹ لیں، باقی دوسروں کے لئے چھوڑ دیں :)
ہم نے جواب دیا کہ بےشک داد آپ یعنی فاتح صاحب خود سمیٹیں اور شکریہ دوسرے مراد ہم ادا کر لیں گے :battingeyelashes::heehee:
 
نایاب

لائبریرین
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیا خوب سبک رواں گہری غزل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا اچھوتا مبنی بر حقیقت باندھا ہے یہ شعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ عصیاں کے بھی کچھ اور بہانے لگ جائیں​
تیری ہیبت کو جو بخشش سے ملانے لگ جائیں​
 
واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
کیا خوب سبک رواں گہری غزل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا اچھوتا مبنی بر حقیقت باندھا ہے یہ شعر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہاتھ عصیاں کے بھی کچھ اور بہانے لگ جائیں​
تیری ہیبت کو جو بخشش سے ملانے لگ جائیں​
جی بجا کہتے ہیں نایاب بھائی ۔۔ اظہار خیال فرمانے کا شکریہ:)
 
قیصرانی

لائبریرین
انتہائی غیر متفق !!! ہم نے تو کوئی مشورہ نہیں دیا آپکو ۔۔۔ اور مفت مشورے کے تو ہم ویسے بھی قائل نہیں :battingeyelashes: ہم نے تو آپکی بات کے جواب میں فرمایا تھا کہ ۔۔۔ ۔آپ نے کہا ۔۔

ہم نے جواب دیا کہ بےشک داد آپ یعنی فاتح صاحب خود سمیٹیں اور شکریہ دوسرے مراد ہم ادا کر لیں گے :battingeyelashes::heehee:
تو یہ مشورہ ہی ہوا نا کہ فاتح بھائی کو کیا کرنا چاہیئے؟
 
پیرنی شاہنی صاحبہ کے اس "مفت مشورے" پر تہہ دل سے شکر گذار ہوں :biggrin:
تو پھر شکریہ بھی اُنہی کا ادا کیجئے نا ہمارا کاہے کو کرتے ہیں :battingeyelashes:
تو یہ مشورہ ہی ہوا نا کہ فاتح بھائی کو کیا کرنا چاہیئے؟
لو بتاؤ بھلا یہ بتائیں گے غزل کے تخلیق کار کو کہ اُنھیں کیا کرنا ہے کیا نہیں ۔۔:battingeyelashes:کیا زمانہ آ گیا ہے :battingeyelashes::heehee:
 
الشفاء

لائبریرین
ہاتھ عصیاں کے بھی کچھ اور بہانے لگ جائیں
تیری ہیبت کو جو بخشش سے ملانے لگ جائیں
واہ۔۔۔ بہت خوب غزل۔۔۔
دونوں 'دادا ' وصول کریں۔ مدیحہ باجی اور فاتح 'باجا'۔:)
 
ہاتھ عصیاں کے بھی کچھ اور بہانے لگ جائیں
تیری ہیبت کو جو بخشش سے ملانے لگ جائیں
واہ۔۔۔ بہت خوب غزل۔۔۔
دونوں 'دادا ' وصول کریں۔ مدیحہ باجی اور فاتح 'باجا'۔:)
بہت شکریہ بیٹا :) یہ فاتح باجا نے آپکی بینڈ بجا دینی ہے اگر آپ نے اپنا یہ خطاب واپس نہ لے لیا تو :battingeyelashes::heehee:
 
قیصرانی

لائبریرین
تو پھر شکریہ بھی اُنہی کا ادا کیجئے نا ہمارا کاہے کو کرتے ہیں :battingeyelashes:

لو بتاؤ بھلا یہ بتائیں گے غزل کے تخلیق کار کو کہ اُنھیں کیا کرنا ہے کیا نہیں ۔۔:battingeyelashes:کیا زمانہ آ گیا ہے :battingeyelashes::heehee:
پیرنی شاہنی صاحبہ ہیں ہی وڈی ڈاھڈی :) ان کی مرضی جو چاہے کریں :)
 
فاتح

لائبریرین
پیرنی شاہنی صاحبہ ہیں ہی وڈی ڈاھڈی :) ان کی مرضی جو چاہے کریں :)
مجھے لگتا ہے آپ کا واقعی شاہنی صاحبہ کے ہاتھوں عزت افزائی کروانے کا ارادہ ہے اور آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے دوست ہونے کا خمیازہ ہمیں بھی بھگتنا پڑے گا۔ :laughing:
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے لگتا ہے آپ کا واقعی شاہنی صاحبہ کے ہاتھوں عزت افزائی کروانے کا ارادہ ہے اور آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے دوست ہونے کا خمیازہ ہمیں بھی بھگتنا پڑے گا۔ :laughing:
ارے نہیں فاتح بھائی۔ انہوں نے فرما دیا تھا کہ انہیں یہ القابات نسبتاً بہتر لگے ہیں۔ اس لئے۔ ورنہ تو انہوں نے ایک بار حکم فرما دیا تو مرید کی کیا مجال :)
 
Top