داستان خواجہ بخارا کی

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، ایک نمونے طور پر میں مائیکرو سافٹ‌ورڈ اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہی فائل اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ دونوں‌جگہ پاک نستعلیق فانٹ استعمال ہوا ہے۔ ابھی اس فائل کو بالکل تجرباتی بنیادوں‌پر رکھا جا رھا ہے۔ ابھی پروف ریڈ وغیرہ کے مراحل باقی ہیں

داستان خواجہ بخار اکی، مائیکرو سافٹ ورڈ کی فائل کی شکل میں

داستان خواجہ بخارا کی، پی ڈی ایف فائل کی شکل میں
 
Top